Siraj Ahmed

Siraj  Ahmed this is for personal vlogs entertainment awareness kindly help me to promote my page

غذائی لحاظ سے بھنے چنوں افادیتبھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے وال...
15/11/2023

غذائی لحاظ سے بھنے چنوں افادیت

بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔

بھنے چنے خواتین کے لیے بہترین غذا

خواتین اگر بھنے ہوئے چنوں کا استعمال کریں تو جوڑوں سے درد، خون کی کمی، تھکاوٹ، دماغی کمزوری جیسی شکایات سے نجات حاصل کرسکتی ہیں اور ان کی جسمانی قوت میں بھی اضافہ ہوتا۔

ماہرین غذائیت کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ بھنے چنوں کو چھلکوں سمیت کھانا چاہیے، اس طرح استعمال کرنے سے کثیر مقدار می...
15/11/2023

ماہرین غذائیت کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ بھنے چنوں کو چھلکوں سمیت کھانا چاہیے، اس طرح استعمال کرنے سے کثیر مقدار میں جسم کو فائبر اور پروٹین حاصل ہوتا ہے، اس کے علاوہ یہ دیر میں ہضم ہونی والی غذا ہے جس کے باعث کافی دیر تک بھوک نہیں لگتی۔ بھنے چنے وزن میں کمی تو کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی یہ جسم میں موجود فالتو چربی کو بھی ختم کرتے ہیں۔

اکثر و بیشتر افراد بھنے چنوں کی افادیت سے لا علم ہوتے ہیں،  بھنے ہوئے چنوں میں انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد سمیت صحت ...
15/11/2023

اکثر و بیشتر افراد بھنے چنوں کی افادیت سے لا علم ہوتے ہیں، بھنے ہوئے چنوں میں انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد سمیت صحت سے متعلق متعدد شکایات کا قدرتی حل بھی موجود ہے۔

آج کل کی نو جوان نسل کو صحت سے متعلق متعدد شکایات کا سامنا ہے جیسے کہ خون کی کمی، موٹاپا، دماغ اور آنکھوں کا کمزور ہونا، پیٹ کا بڑھ جانا اور ہڈیوں کے کمزور ہونے کے سبب چھوٹی عمر ہی میں فریکچر آ جانا شامل ہے، طبی ماہرین کے مطابق بھنے ہوئے چنوں کو اگر روزانہ کی بنیاد پر کم از کم ایک مٹھی یا اس سے تھوڑی زیادہ مقدار میں شامل کر لیا جائے تو مندرجہ بالا مسئلے ہفتوں میں ختم ہو سکتے ہیں۔

13/11/2023

کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیل میں کس طرح کی ویڈیوز ٹرینڈ کر رہی ہیں ؟؟
آپ حیران ہوں گے کہ کوئی اتنا بھی گر سکتا ہے۔
آجکل اسرائیلی لڑکے اور لڑکیاں پانی اچھال کر ضائع کرتے ، بجلی کے بٹن جلا بجھا کر اور قسم قسم کے کھانوں کے ساتھ غزہ کے محصور مظلوموں کا ویڈیوز کے زریعہ مذاق اڑا رہے ہیں کہ ہمیں پانی ، بجلی اور کھانا وافر دستیاب ہے جبکہ تم پر یہ سب کچھ بند ہے۔
اندازہ لگائیں یہودی کتنے خسسیس ، کتنے رزیل اور کس قدر گرے ہوۓ لوگ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اسی وجہ سے ان پر عرش بریں سے لعنت بھیجی ہے۔

ریاض - مصری صدر السیسی: یہ ایک بھاری نقصان ہے جس کا غزہ کے عوام کو سامنا ہے۔  انہیں قتل کیا جا رہا ہے، ناکہ بندی کی جا ر...
13/11/2023

ریاض - مصری صدر السیسی:

یہ ایک بھاری نقصان ہے جس کا غزہ کے عوام کو سامنا ہے۔ انہیں قتل کیا جا رہا ہے، ناکہ بندی کی جا رہی ہے، اور انسانیت دشمن پالیسیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو ہمیں قرون وسطیٰ کے دور میں واپس لے جاتی ہیں۔

اگر بین الاقوامی برادری سیاسی اور اخلاقی جواز کی کم سے کم سطح کو برقرار رکھنا چاہتی ہے تو ہمیں متحد بین الاقوامی ردعمل کی ضرورت ہے۔

چونکہ یہ بھاری بوجھ فلسطینی عوام پر ہے، ہم اور دنیا بھر کے آزاد عوام اور باشعور لوگ اس دردناک اور افسوسناک حقیقت کو دیکھتے ہیں جو دنیا کے دوہرے معیارات، منطق کی عدم موجودگی اور مرجھاتی ہوئی انسانیت کو بے نقاب کرتی ہے، جسے ہم ٹوٹتے اور بے نقاب ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ اس عالمی امتحان کے سامنے۔

ہم شروع سے ہی دونوں طرف سے شہریوں کے قتل کو مسترد کر رہے ہیں۔

مصر نے یکطرفہ اقدامات کی منزل سے بار بار خبردار کیا ہے۔

مصر نے اب خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ سے متعلق بین الاقوامی قانون کے نفاذ کو روکنے سے علاقائی فوجی تصادم میں اضافہ ہو گا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ خود نظم و ضبط رکھنے کے لیے جو بھی اقدامات کیے جائیں، اس جنگ کے تسلسل کے ساتھ ہر روز مساوات کو بدلنے پر مجبور کرے گا۔

بین الاقوامی برادری اور خاص طور پر اثر و رسوخ رکھنے والی بین الاقوامی طاقتوں کے لیے، میں کہتا ہوں کہ عرب دنیا خطے میں امن کو فروغ دینے میں بہادر اور آگے بڑھی ہے۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے موقف کو عملی جامہ پہنائیں، اس جنگ کو روکنے کے لیے حقیقی دباؤ ڈالیں اور اس کے بنیادی اسباب کو حل کریں، جو کہ فلسطینیوں کے حقوق اور خودمختاری کا ان کی اپنی ریاست میں عدم موجودگی ہے۔

ریاض میں اردنی شاہ عبداللہ: غزہ پر یہ بدصورت جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ یہ ظلم اور ناانصافی آج سے شروع نہیں ہوئی، ا...
13/11/2023

ریاض میں اردنی شاہ عبداللہ:

غزہ پر یہ بدصورت جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ یہ ظلم اور ناانصافی آج سے شروع نہیں ہوئی، اس کی سات دہائیاں گزر چکی ہیں۔

عرب ریاستوں کے دباؤ کی وجہ سے جنگ بندی کے مطالبے کے لیے اس ادارے اور بہت سے ممالک کا اپنایا جانا پہلا قدم ہے۔ ہمیں اس جنگ بندی پر عمل درآمد اور نقل مکانی کو روکنے کے لیے ایک متحدہ سیاسی اتحاد بنانا چاہیے۔

اسلام، عیسائیت اور یہودیت کی اقدار معصوم شہریوں کے قتل کو قبول نہیں کرتیں جن کا ہم نے گزشتہ ہفتوں میں مشاہدہ کیا ہے۔

دنیا فلسطینی کاز کے حل نہ ہونے کی قیمت اس کی بنیادی وجہ پر توجہ نہ دے کر ادا کرے گی۔

ریاض : اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی صدر: "او آئی سی کی خدا کے سامنے ذمہ داری ہے کہ وہ کچھ کرے، کہ امریک...
13/11/2023

ریاض : اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی صدر:

"او آئی سی کی خدا کے سامنے ذمہ داری ہے کہ وہ کچھ کرے، کہ امریکہ اسرائیل کے جرم میں شریک ہے۔

تمام مسلم امہ کو فلسطینی عوام کو اپنے دفاع کے لیے بھاری ہتھیاروں سے لیس کرنا چاہیے۔

دریا سے سمندر تک فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔

امدادی گزرگاہوں کا راستہ کھولنا جنگ بندی کروانا اور اسرائیل پر عالمی تیل کی پابندی سمیت فضائی طیاروں کو حدود استعمال کرنے سے روکنے کا بھی مطالبہ کرتا ہے۔

بشار الاسد: "ہمیں اسرائیل کے ساتھ کسی بھی سیاسی تعلق روابط راستے کو روکنا چاہیے، اور اسرائیل کے جرائم کو ہمیشہ کے لیے رو...
13/11/2023

بشار الاسد:

"ہمیں اسرائیل کے ساتھ کسی بھی سیاسی تعلق روابط راستے کو روکنا چاہیے، اور اسرائیل کے جرائم کو ہمیشہ کے لیے روکنا چاہیے نہ کہ عارضی مدت کے لیے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ جج کو ٹرائل نہیں کیا جاسکتا۔

کیا فلسطینی کو پہلے ہماری طرف سے انسانی امداد کی ضرورت ہے یا اسے اپنے خلاف ہونے والی نسل کشی سے تحفظ کی ضرورت ہے؟

بہادر فلسطینی مزاحمت نے ہمارے خطے میں ایک نئی حقیقت مسلط کی، اور اس کے ساتھ ہم نے وہ سیاسی اوزار حاصل کیے جو ہمیں مساوات کو تبدیل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔"

ایرانی صدر کا آج ریاض میں عالمی اسلامی سربراہی کانفرنس میں پیش کیے گئے 10 مطالبات
13/11/2023

ایرانی صدر کا آج ریاض میں عالمی اسلامی سربراہی کانفرنس میں پیش کیے گئے 10 مطالبات

13/11/2023

آسٹریلیا: اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانے والے جہاز کو مظاہرین نے بندرگاہ پر روک رکھا ہے اسے گہرے سمندر میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا ہے

13/11/2023

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کا ایران کے بارے میں حیران کن انکشاف !

قاسم سلیمانی کو مارنے کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپ کو نشانہ بنائیں گے کیونکہ ہماری مجبوری ہے ہماری عزت کا سوال ہے اس لئے ہم آپ کے کیمپوں پر 18 مزائیل ماریں گے لکن آپ لوگ پریشان نہ ہوں ان میں سے کوئی مزائیل نشانے پر نہیں لگے گا "

13/11/2023


12/11/2023

*کچھ ٹھوکریں گہری اس لئے ہوتی ہیں تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ ہم سب کے بغیر رہ سکتے ہیں لیکن ہم اللّٰہ کے بغیر نہیں رہ سکتے*🌸📿
👀♥️

11/11/2023
شریف طوائفیںجو لباس کبھی طوائف پہننے سے حیا کرتی تھی ، اب جدید " تعلیمی اداروں " میں " شریف گھروں " کی لڑکیاں پہنتی ہیں ...
11/11/2023

شریف طوائفیں

جو لباس کبھی طوائف پہننے سے حیا کرتی تھی ، اب جدید " تعلیمی اداروں " میں " شریف گھروں " کی لڑکیاں پہنتی ہیں ۔

والد صاحب اس طوائفانہ لباس میں خود اپنی بیٹی کو کالج و یونیورسٹی چھوڑ کر آتے ہیں اور مطمئن بے غیرت بنے ہوئے ہوتے ہیں ۔
یہ حالت اب صرف امیر خاندانوں کی نہیں رہی۔۔۔
بلکہ مڈل و لوئر کلاس کی بھی یہی ہوگئی ہے ۔

میں کسی عزیز کے ہاں گیا تو وہاں ٹی وی چل رہا تھا ،
ٹین سپورٹس پر لمبا وقفہ تھا اور مسلسل اشتہار چل رہے تھے اور آدھی ننگی لڑکیاں مسلسل دکھائی جا رہی تھیں ۔۔۔
اور گھرانہ مکمل باپردہ اور نمازی بلکہ مسجد کے نمازی ہیں ۔۔

ریلز reels اور ٹک ٹاک TikTok کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں ،
حیرت ہوتی ہے کہ بہت سی خواتین اور لڑکیاں ، عام شریف گھرانوں کی ہیں ۔۔۔
جب اُنھیں " طوائف " کہا جائے تو بہت سے لوگ تڑپ جاتے ہیں ۔۔

"""۔۔۔کیا طوائف کوئی برادری اور نسب سے بنتی ہے ؟ ؟؟؟!!!!
ہرگز نہیں ۔۔۔۔
عورت جب جدت پسند ہوتی ہے اور اپنا بدن بطورِ ٹک ٹاکر دکھانے کے لئے پیش کرتی ہے تو ۔۔۔۔
بصد معذرت ۔۔۔۔
وہ " طوائف " ہو چکی ہوتی ہے ۔۔

اور " شکاری" انہیں تسلی دینے کے لئے
" فنکار " کہہ دیتے ہیں ۔۔۔

اور وہ بےچاری اس غلط فہمی کا شکار ہو کر ۔۔۔
آسان " شکار" بن جاتی ہے ۔۔۔

ابھی ٹویٹر پر ایک ٹک ٹاکر خاتون کے باپ کا انٹرویو سن رہا تھا ۔۔۔۔
جو بار بار اپنی بیٹی کے

" کام ( یعنی طوائفوں والا کام) "

کو ماشاءاللہ اور الحمدللہ کے سابقوں لاحقوں کے ساتھ بیان کر رہا تھا اور ساتھ کروڑوں روپے کا ذکر کر رہا تھا ۔۔۔۔
جو اس کی بیٹی " ویڈیو " بنا کر کماتی ہے ۔
یہ سب نارمل کیوں ہوا ؟
کیوں یہ سب آسان ہو گیا ؟
کیوں عام سی گھریلو عورتیں جو واقعتاً آج بھی کردار میں شریف ہیں ۔۔۔
لیکن ان شریف عورتوں کے لباس بھی طوائفوں کو شرما رہے ہیں ؟؟؟

اس کا سب سے بڑا سبب میڈیا ہے ۔۔۔۔

جس میں ہر وقت اشتہار اور ڈراموں میں صورت طوائفیں ناچتی ہیں ۔۔
اس بیچ پاس سے آواز آتی ہے
" اللہ اکبر اللہ اکبر"
اور ابا جی ٹی وی کے ساتھ والے ریک rack سے ٹوپی سر پر پہن کر مسجد کو چلے جاتے ہیں ۔۔
اور آ کر پھر خبریں دیکھنا شروع ہو جاتے ہیں ۔۔
اور طوائفیں ساتھ ساتھ ناچتی رہتی ہیں ۔۔۔

کہنے کو اشتہار ہیں ۔۔۔۔
لیکن " سلیولیس sleeveless " کپڑوں ، آدھ ننگی ٹانگوں ، بےتحاشا میوزک کے ساتھ مسلسل ناچ گانے نے آہستہ آہستہ ۔۔۔

"برائی کو برائی نہ رہنے دیا"۔

سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی صورت میں ۔۔۔۔

پورا بازار حسن اب آپ کی جیب میں ناچ رہا ہے ،
فیس بک پر عورتیں مردوں کے inbox ان باکس میں اور مرد عورتوں کے ان باکس میں گھسے پڑے ہیں ۔۔
بالکل ویسے ہی۔۔۔۔
جیسے نیم برہنہ بیوی کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر ۔۔۔۔۔
خود آگے والی کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ۔

آج میری باتیں کچھ تلخ ترش ہیں ،

لیکن خلافِ حقیقت تو نہیں ۔۔۔

کچھ ضروری معلومات جو ہر مسلمان کو پتا ہونا چاہیے
11/11/2023

کچھ ضروری معلومات جو ہر مسلمان کو پتا ہونا چاہیے

*اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔* ...
11/11/2023

*اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔*
*مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ*

10/11/2023

ایریل سرف اسرائیلی فوج کی فرنٹ لائن ھے غزہ جا کر سہولت کاری کرتے ہوئے ، تمام مسلمانوں سے درخواست ہے ایریل سرف کا مکمل بائیکاٹ کریں جیسے اسرائیلی دوسری پراڈکٹس مکڈونلڈ وغیرہ کا کر رہے۔

10/11/2023

*اسرائیلی فوجی نے جنگ کی حقیقت بتا دی👍*
*فلسطینیوں کو غیبی مدد ہے بھاگ جاؤ ورنہ اگے جہنم ہے اسرائیلی فوجی کی گفتگو سنئیے انڈیا ٹی وی پر*

07/11/2023

وقت، عزت، ۽ اعتماد اهڙا پکي آهن جيڪي اڏرڻ کانپوء ڪڏهن به واپس ناهن ايندا.

Controller of Examination SALU khp issued notification regarding Practical Examination schdule for class ADC & ADS PART-...
07/11/2023

Controller of Examination SALU khp issued notification regarding Practical Examination schdule for class ADC & ADS PART-I, start from 13.11.2023.

BISE Larkana Ninth Class Result Announced  7.11.2023 5.00 pm
07/11/2023

BISE Larkana Ninth Class Result Announced 7.11.2023 5.00 pm

06/11/2023

ڪڏهن به پنهنجي زبان سان ڪنهن ٻئي
جا عيب بيان نه ڪيو ڇو جو عيب توهان ۾ به آهن
۽ زبان ٻين وٽ به آهي!!!
"حضرت مولا عليؓ

ٻين کي بچائڻ لاء اگر ٻه قدم پوئتي به وڃڻو پئي ..اها بهادري آهي بزدلي ناهي..
05/11/2023

ٻين کي بچائڻ لاء اگر ٻه قدم پوئتي به وڃڻو پئي ..
اها بهادري آهي بزدلي ناهي..

05/11/2023

*نوجوان لڑکیوں کے لیے نصیحت..*✨♥️


اپنا وقت ضائع نہ کریں اور کچھ ہنر سیکھیں
علم حاصل کریں
خود کو مضبوط بنائیں
حرام رشتوں سے دور رہیں
اپنے دین پر توجہ دیں
احتیاط کیجیے
اےبنت حوا
آپ کے ہاتھ میں موبائل نہیں آپ کا مستقبل ہے
صرف ایک جملے میں ،، زہر،، اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہوتا ہے

مجھے کیا معلوم ، کس کس کے ساتھ بات کرتی رہی ہو

یہ جملہ کبھی اپنی زندگی میں نہیں آنے دیجیے گا
آپ اپنی عزت کی خود ذمہ دار ہو.... بس زندگی میں کبھی یہ پچھتاوا نہ آنے دیجئے گا کہ ہمیں معلوم نہ تھا
اللّٰہ کریم سب بہنوں بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین....🤲🏻💫✨♥️

05/11/2023

*: یہ جو تمہارا "اللّٰه" پہ بھروسہ ہے نا۔۔۔۔؟؟*
*دیکھ لینا یہ تمہیں ایک دن معجزوں کے چشموں تک لے جائےگا ... 🙂*
*_"ان شاء اللّٰہ "_*❤

*السلام علیکم۔۔۔۔۔۔🤝*♥️*🌟😊

05/11/2023

نياڻين جا اسڪول ڪاليج يونيورسٽيون الگ ھجڻ گھرجنء انھن جو سمورو اسٽاف وي سي کان ويندي چوڪيدار تائين سڀ عورتون ھجن
پنهنجي راءِ ڏيندا

05/11/2023

03/11/2023

*خود کو ایسا بناؤ کہ جہاں تم ہو* ♥️*وہاں تمہیں سب پیار کریں* 🌱🔐*جہاں سے تم چلے جاؤ وہاں* *تمہیں سب یاد کریں🥺🖇️👑🕯️ ، جہاں...
03/11/2023

*خود کو ایسا بناؤ کہ جہاں تم ہو* ♥️
*وہاں تمہیں سب پیار کریں* 🌱🔐
*جہاں سے تم چلے جاؤ وہاں*
*تمہیں سب یاد کریں🥺🖇️👑🕯️ ، جہاں تم پہنچنے والے ہو وہاں سب*
*تمہارا انتظار کریں*💞🌸🩷.

03/11/2023

*بریکنگ نیوز*

*نگران حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین صحافیوں کے خلاف گھیرا تنگ*

*صحافت کرنے والے سرکاری ملازمین کو 10 سال قید اور ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلا ذرائع*

02/11/2023

*سب سے گہرا لفظ،*

*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*

*"کچھ نہیں"*
🖤😊🖤🥀

02/11/2023

*احترام ایسا قدم ہے جو مُحبت سے ہزاروں میل آگے ہے_♥️🌻*🥀

پٹرول ڈالنے والی  مشینوں میں مقدار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ ایک مقدمہ درج چیکنگ آفیسر کے آنے پر  سیل مین جی...
01/11/2023

پٹرول ڈالنے والی مشینوں میں مقدار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ ایک مقدمہ درج
چیکنگ آفیسر کے آنے پر سیل مین جیب میں رکھے ریموٹ سے تیل کی مقدار پوری کر دیتا۔ اور پھر ریموٹ سے مشین کی مقدار ایک لیٹر کی بجائے 700 ملی لیٹر کر دیتا۔۔
لہذا ہشیار باش۔۔۔

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابقہ چیف دانی یاتوم نے اسرائیلی روزنامہ بدیعوت احرونوت میں لکھا ہے کہ میری سمجھ میں...
01/11/2023

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابقہ چیف دانی یاتوم نے اسرائیلی روزنامہ بدیعوت احرونوت میں لکھا ہے کہ
میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟
کیا موسی اور ھارون (علیہما السلام) کا رب ہم سے ناراض ہو گیا ہے؟
مرکاوا ٹینک جو اسرائیل میں بنائے جاتے ہیں اور جن کے اخراجات 170 ملین ڈالر ہیں ایک آر پی جی راکٹ سے تباہ ہو جائے؟ میں نہیں مانتا۔۔۔۔
فولادی چادر کا ٹینک آر پی جی سے تباہ ہو جائے؟
کیا کسی نے غور کیا ہے کہ جب یہی ٹینک اسی راکٹ سے اڑا دیے جاتے ہیں تو زمین لرزتی ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے کئی ٹن وزنی بم اس پر گرا ہے؟
میرے سمجھ میں نہیں آتا ، کون ان کے ساتھ مل کر لڑ رہا ہے؟
کچھ نظر نہ آنے والے جنات ہیں جو یہودیوں کے قتل پر ان کی مدد کر رہے ہیں ۔ کیا موسی اور ھارون کے رب نے ہمیں چھوڑ دیا؟ کوئی پوشیدہ طاقت ان کے ساتھ ہے اور لڑ رہی ہے۔
7 اکتوبر سے لے کر ابھی تک فلسطین میں ان کا کوئی نشانہ خطا نہیں ہوا۔ گویا ان کے پاس سیٹلائٹ ہے۔
بدقسمتی سے اسرائیل کا خاتمہ یقینی طور پر قریب آچکا ہے۔

اڄ ھڪ حقيقت اوھان جي سامھون..!!سلطان محمود غزنوي وٽ ڪو شخص چڪور کڻي آيو جنھن جي ھڪ ٽنگ ڀڳل ھُئي.محمود غزنوي ان شخص کان چ...
31/10/2023

اڄ ھڪ حقيقت اوھان جي سامھون..!!
سلطان محمود غزنوي وٽ ڪو شخص چڪور کڻي آيو جنھن جي ھڪ ٽنگ ڀڳل ھُئي.
محمود غزنوي ان شخص کان چڪور جي قيمت معلوم ڪئي ته ان قميت مھانگي ٻڌائي.
محمود غزنوي ان ھمراھ کي چيو ته چڪور جي ھڪ ٽنگ ڀڳل آھي پوء ايتري قيمت ڇو؟
ان تي چڪور مالڪ موقف اختيار ڪيو ته جڏھن اسان چڪورن جو شڪار ڪرڻ ويندا آھيون ته ھي چڪور پاڻ سان گڏ کڻي ويندا آھيون جتي ھُن کي ڄار ۾ ٻڌندا آھيون ۽ پوء چڪور مختلف قسمن جا آواز ڪڍي ٻين چڪورن کي پاڻ وٽ گڏ ڪندو آھي پوء مان آساني سان انھن کي پڪڙي وٺندو آھيان.
محمود غزنوي سموري ڳالھ غور سان ٻڌي ھمراھ کي چڪور جا ڏوڪڙ ڀري ڏنا ۽ چڪور جو سر ڌڙ کان ڌار ڪري ڇڏيو.
چڪور مالڪ محمود غزنوي کان سوال ڪيو ته ايتري قيمت ڀري ڏيڻ کانپوء به اوھان چڪور کي ڇو ماريو.
محمود غزنوي جواب ڏيندي چيو ته جيڪو ٻين جي دلالي ڪري پنھنجن کي مارائي ان جو انجام اھڙو ئي ٿيڻ گھرجي....
جتي به مارائيندو آهي اھو پنھنجو ئي هوندو آهي.

30/10/2023

*نا محرم سے باتیں !*
*نا محرم سے باتیں کرنے میں بڑا مزا آتا ہے ، ہوش نہیں رہتا ، کیا مسلمان ہونا ، کیا گُناہ ، بس مزے لو چُپکے سے باتیں کرو ، جو ہوگا آخرت میں دیکھا جائے گا ، جب قبر تُمہارے جِسم کو نچوڑ لے گئ ، جب قبر میں ہر طرف اندھیرا ہوگا ، جب سانپ بچھو تُمہارے جسم کے گوشت کو کھا رہے ہونگے ، جب جنہم میں تمہیں ڈالا جائے گا تو کیا اے مسلمان جو ہو گا دیکھا جائے گا ؟؟؟ مت کرنا نا فرمانی ابھی بھی وقت ہے سُدھر جاؤ سُدھر جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔*🌿💯⚪

ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی...
30/10/2023

ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے

اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی سمجھ نہیں سکتا کہ وہ کس اذیت سے گذر رہا ہے۔
طارق جمیل کے دوسرے بیٹے کے مطابق ان کا بھائی اس قدر ڈپریشن کا شکار تھا کہ اسے زندہ رکھنے کے لیے الیکٹرک شاک تک لگائے جاتے تھے۔
دوسری بات مرنے والا ذہنی مریض تھا اس میں وہ سوچنے سمجھنے سے قاصر تھا یقینا اللہ کے ہاں وہ معصوم ہوگا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

سکر IBA طرفان سنڌ پوليس ۾ پوليس ڪانسٽيبل (SPU, CPEC, گريڊ 07 جي ٽيسٽ پاس اميدوارن جي فزيڪل ٽيسٽ لاء شيڊول جاري.
30/10/2023

سکر IBA طرفان سنڌ پوليس ۾ پوليس ڪانسٽيبل (SPU, CPEC, گريڊ 07 جي ٽيسٽ پاس اميدوارن جي فزيڪل ٽيسٽ لاء شيڊول جاري.

Address

Shikarpur

Telephone

+923103448886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Shikarpur

Show All