01/09/2024
دُنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں ایورج 3240 مِلی میٹر ہوتی ہے۔
جبکہ دُنیا کے 195 مُمالک میں ھونے والی ایورج بارشوں میں پاکستان کا نمبر 145 واں ھے جہاں سالانہ ایورج 494 مِلی میٹر بارش ھوتی ہے۔۔!!
اِسے قُدرتی آفت کہہ کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا کہاں کی عقل مندی ہے۔۔!!
ملائیشیا میں پورا سال بارش ہوتی ہے مگر کچھ بھی نہیں ڈوبتا،
ہم کو بارش نہیں بلکہ اس ملک کا گندا بدبودار نظام اور کریشن لے ڈوبی ہے۔۔!!
゚ ゚