Muslim Rishta Dari مسلم رشتہ داری

Muslim Rishta Dari مسلم رشتہ داری السلام علیکم مسلم بہن بھائی
یہ صفحہ ہم نے اللہ کی رضا کی خاطر مسلم بیٹوں اور بیٹیوں کے رشتہ کے لیے بنایا ہے
03014448841 ؔ| 03474646112

I am Usman Haider Awan and I am a Social Activist

26/11/2024

#ہریا #جٹ #زمیندار بیٹے کے لیے جٹ زمیدار بیٹی کا رشتہ درکار ہے۔ لڑکا موبائل شاپ کا مالک اور زمیندار ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03014448841 & 03474646112

26/11/2024

آرائیں بیٹی کے لیے آرائیں لڑکے کا رشتہ درکار ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔03014448841 & 03474646112

04/01/2024
شادی بیاہ پر قائد اعظم  ؒ کی توہین
27/12/2023

شادی بیاہ پر قائد اعظم ؒ کی توہین

السلام علیکم ! یہ صفحہ اللہ کی رضا کی خاطر ہم نے مسلمان بیٹوں اور بیٹیوں کے رشتہ کے لیے بنایا ہے۔ اگر ہمارا کوئی بیٹا یا...
08/12/2023

السلام علیکم ! یہ صفحہ اللہ کی رضا کی خاطر ہم نے مسلمان بیٹوں اور بیٹیوں کے رشتہ کے لیے بنایا ہے۔ اگر ہمارا کوئی بیٹا یا بیٹی رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے میں دشواری کا سامنا کر رہا ہے۔ یا ہماری کوئی بیٹی جس کا نکاح ہو گیا ہے اور وہ صرف جہیز نہ ہونے کی وجہ سے رخصتی کے انتظار میں ہے یا پھر ہمارا کوئی بیٹا پڑھائی اور نکاح کرنے کے بعد صرف نوکری یا کاروبار کرنا چاہتا ہے۔ ہم خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے ان کی مدد کریں گے اور ان کو جہیز/کاروبار کے لیے قرض حسنہ دیں گے۔ تا کہ ان وجوہات کی وجہ سے کوئی ہمارا بیٹا یا بیٹی اس اہم سنت سے محروم نہ رہ جائے۔ کیونکہ اللہ کے نبی کا فرمان ہے کہ "نکاح میری سنت ہے" اور نہ جانے کتنے والدین صرف ان دو وجوہات کی وجہ سے پریشان ہیں؟

Address

Sillanwali
40010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Rishta Dari مسلم رشتہ داری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category