Bhutta Palace Wazirabad

Bhutta Palace Wazirabad (Bhutta Palace Official Page)
Bhutta Palace is providing services for Wedding, Parties, Seminars.
(10)

ANUM HALL خدمت کے دس سالبھٹہ پيلس کے سنگاپنے فنکشن کو یادگار بنانے کے لیے بکنگ کے لیے رابطہ کریں                  PTCL: ...
28/09/2023

ANUM HALL
خدمت کے دس سال
بھٹہ پيلس کے سنگ
اپنے فنکشن کو یادگار بنانے کے لیے بکنگ کے لیے رابطہ کریں
PTCL: 055-6604001 Mobile: 0310-1604444

بھٹہ پيلس میں عائشہ ہال اپنی منفرد کلر سکیم اور خوبصورتی کی وجہ سے سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ہال ہے. بھٹہ پيلس ميرج...
17/08/2023

بھٹہ پيلس میں عائشہ ہال اپنی منفرد کلر سکیم اور خوبصورتی کی وجہ سے سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ہال ہے.
بھٹہ پيلس ميرج ہال نہ صرف اپنے ذائقہ دار کھانے اور بہترین سروس پر توجہ مرکوز رکھتا ہے. بلکہ اپنے ہال کی تزین و آرائش پر بھی خصوصی توجہ رکھتا ہے.
بکنگ کے لیے رابطہ کریں.
PTCL: 055-6604001 Mobile: 0310-1604444

11/08/2023

خدمت کے دس سال
بھٹہ پيلس کے سنگ
اپنے فنکشن کو یادگار بنانے کے لیے بکنگ کے لیے رابطہ کریں
PTCL: 055-6604001 Mobile: 0310-1604444

Send a message to learn more

اَلْحَمْدُ اللہ. اس سال بھٹہ پيلس ميرج ہال کو دس سال اور پیراگون مارکی کو پانچ سال مکمل ہو جائیں گئے. دونوں ادارے اللہ ت...
23/03/2023

اَلْحَمْدُ اللہ.
اس سال بھٹہ پيلس ميرج ہال کو دس سال اور پیراگون مارکی کو پانچ سال مکمل ہو جائیں گئے. دونوں ادارے اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے بہترین کام کر رہے ہیں. اللہ تعالیٰ کی ذات کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے. جس نے اپنی بےشمار نعمتوں سے نوازا ہے.
چیف ایگزیکٹو پیراگون مارکی اینڈ بھٹہ پيلس ميرج ہال مہر راشد رفیق بھٹہ نے دونوں اداروں کے سٹاف کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا. جس میں محنتی سٹاف کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان سٹاف ممبرز کو خصوصی طور پر سراہا گیا جو پہلے دن سے ان اداروں سے منسلک ہے اور اپنی زمہ داریوں کو بحوبی سرانجام دے رہے ہیں. گزشتہ سالوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کسٹمرز کو بہترین فوڈ اینڈ سروسز فراہم کرنے کا عہد کیا گیا.

Address

Sialkoat Road Wazirabad
Wazirabad
52000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+92556604001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutta Palace Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhutta Palace Wazirabad:

Videos

Share

Category


Other Event Planners in Wazirabad

Show All