SHAH Amliyat

SHAH Amliyat شاہ عملیات و جادو ShahAmliyat1212

Please Share as you can
14/10/2024

Please Share as you can

Share as u can
11/10/2024

Share as u can

BeshakShare as you Can
10/10/2024

Beshak
Share as you Can

All Are Real to dojust whatsapp me
30/08/2024

All Are Real to do
just whatsapp me

for shadi
30/01/2024

for shadi

Pasand ki shadi k liye
27/01/2024

Pasand ki shadi k liye




LOH-E-SADAAT
26/01/2024

LOH-E-SADAAT




Hajaat e Kali
25/01/2024

Hajaat e Kali




23/01/2024

سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ
جو روزانہ یہ مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گُڑ ڈالے گا اتنا میٹھا ہوگا۔ وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گا۔ پوری دنیا سے بے نیاز ہوکر آنکھیں بند کرکے دل ہی دل میں اس ورد کو اس انداز سے پڑھنا کہ زبان نہ پڑھے‘ دل پڑھے اور اگر زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگالیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں۔
یہ ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہوگی روحانیت پیدا ہوگی اور اس کے اردگرد نور کا ایک ہالہ ہوگا نور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا ایک سمندر ہوگا۔ اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو ہر جناتی طاقت اس سے دور ہوگی۔ اس کی زندگی میں سرور ہوگا‘ سکون ہوگا‘ راحت ہوگی برکت ہوگی‘ عزت ہوگی عافیت ہوگی‘ اس کے ہرکام چشم زدن میں بن جائیں گے۔ اس کی ہر مشکل‘ پریشانی دور ہوجائیگی۔ اگر یہ مزید اس کی مشق کرے گا تو کچھ عرصے کے بعد اس کو کشف شروع ہوگا‘ ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لے گا اور قبروںکی دنیا پڑھ لے گا۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا‘ کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لے گا۔ کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے۔ زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے اس پر ظاہر ہوجائیں گے۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا پرندوں کی بولیاں سمجھ لے گا پتھر کیا ذکر کرتے ہیں اس کو سمجھ آجائے گی۔ مٹی کیا بولتی ہے اس کو سمجھ آجائے گی‘ مختلف چیزیں مختلف نظام کہاں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز اس کو سمجھ آجائے گی۔ اس کی دل کی دنیا آباد ہوگی اس کی روح کی دنیا آباد ہوگی۔ اس کے اندر کی دنیا آباد ہوگی… ہر وقت اس کا دل اس کی روح سوفیصد زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور وہ کائنات کے راز اس کو ملیں گے جو اس نے کبھی سوچے نہیںہوں گے۔ یہ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ یہ کشف القبور کیلئے‘ کشف الصدور کیلئے بہت ہی حیرت انگیز چیز ہے۔ لاعلاج بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے‘ ناممکن مسائل کو ختم کرنے کیلئے‘ سوچوں کو وسیع کرنے کیلئے… اور مخلوق پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے‘ سمندر کی دنیا اور جانوروں کی دنیا کو آنکھوں سے دیکھنے اور ان کی بولیاں سمجھنے کیلئے‘ کائنات کے رازوں اور اس کے نظام کو سمجھنے کیلئے اور اللہ کی عجیب و غریب کائنات میں بکھرے رازوں تک پہنچنے کیلئے یہ مراقبہ ایک حیرت انگیز مراقبہ ہے اور اس مراقبے میں بہت طاقت اور تاثیر اور اس مراقبے میں بہت جان ہے۔ کوئی تھوڑی سی جان مار لے‘ کوئی تھوڑی سی محنت کرلے تو بہت عجیب چیز ہے

نماز کی پابندی کرے
ہر روز رات کو سونے سے پہلے پانچ سو بار درود شریف پڑھ کر سوئے
گیارہ دفعہ درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں اللّٰہ پاک لکھ دیں
اگر کسی کو بھی شادی میں بندش ھو یا سسرال والوں سے مسئلہ ہو یا شوہر بات نہ مانتا ہوں یا پسند کی شادی کروانی ہو یا کاروبار میں بندش ھو رابط کرے









قضاء حاجات کےلئے سورہ یٰسین کاخاص عملنوکری میں رکاوٹ.ترقی کاروبار کے لئےجہیز کا مسئلہ ہو. آفسران کا بلاوجہ تنگ کرنارزق ک...
22/01/2024

قضاء حاجات کےلئے سورہ یٰسین کاخاص عمل

نوکری میں رکاوٹ.ترقی کاروبار کے لئے
جہیز کا مسئلہ ہو. آفسران کا بلاوجہ تنگ کرنا
رزق کی پریشانی روزگار کا تلاش.
یہ عمل بیشمار مقاصد کے لئے بہترین عمل ہے
یہ ایک مضبوط روحانی حصاراوردفاعی عمل بھی ہے
کم از کم ہر عمل کو90 یوم پابندی کے ساتھ پڑھیں

21/01/2024

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ . ایک دفعہ لازمی کریں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ

وظیفہ سورہ فاتحہ
میری طرف سے آپ سب کو اذن ھے جو بھی کسی جائز مقاصد کے لئے کرے گا فلاح پائے گا انشاءاللہ
سورۃ فاتحہ کا عمل وہ لوگ کریں جس کا اپنا گھر نہ ھو جس کو شادی کے لئے لڑکا یا لڑکی نہیں مل رھا ھو
جس کا نوکری نہ ھو۔ جس کی اولاد نارینہ نہ ھو ۔یا بلکل نامرد ھوا ھو۔ اور وہ لوگ کریں جو ھر وقت امراض میں مبتلا ھو
شوگر ھائی بلڈپریشر کالا یرقان معدے کا مرض
مطلب ھر مقصد کے لئے یہ عمل کرلے

خاص کر دولت کے لئے
رشتوں کو لئے
ٹینشن اور انزائٹی کے لئے
حب زوجین کے لئے
گھریلوں مسائل کے لئے
ہارٹ اٹیک کےمریضوں کے لئے
ہر کام کے لئے اکسیر ھے یہ ٹوٹل 14 دن کا عمل ھے لیکن اگر کسی نے دام اختیار کرلی تو عیش کی ذندگی گزارے گا یہ میرا وعدہ ھے

اجازت کے لئیے کمینٹ میں سبحان اللہ لکھیں پوسٹ شیر کریں جزاک اللہ

21/01/2024

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جو وظیفہ پڑھ رہے ہیں وہ کامیاب ہو تو مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں
١ )---- سب سے پہلے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آپ کا اصل مسئلہ کیا ھے اور آپ وظیفہ پڑھنا کیوں چاہتے ہیں
٢ )---- وظیفہ پڑھنے سے پہلے ذہن بنا لیں کہ وظیفہ شروع کرنا ھے تمام شرائط و ضوابط کے ساتھ اور ذہن میں خیر کے سوا کچھ نہ ہو
٣ )---- جو وقت وظیفہ پڑھنے کے لیئے مقرر کیا گیا ہو اسی وقت روزانہ وظیفہ شروع کریں وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں
٤ )---- وظیفہ پڑھنا کے لیئے اجازت لینا از حد ضروری ھے بغیر اجازت وظیفہ یا تو اثر نہی کرتا یا دیر سے اثر کرتا ھے اور بسا اوقات اثرات الٹ پڑ سکتے ہیں جس سے انسان مزید پریشانیوں میں گِھر سکتا ھے
٥ )---- جگہ لباس اور جسم کا پاک ہونا از حد ضروری ھے بہتر ھے غسل کر کے وظیفہ پڑھیں وگرنہ وضو تو ضروری ھے ہی
٦ )وظیفہ پڑھتے وقت تمام تر توجہ وظیفے کی طرف ہونی چاہیئے الفاظ کی ادائیگی مثبت ہو مطلب وظیفے کے کلمات پہلے سے ازبر یاد کر لیں کہ وظیفہ پڑھتے وقت زبان نہ اٹکے
٧ )جس جگہ وظیفہ پڑھیں وہاں شور وغل نہ ہو کوشش کریں ایسے کمرے یا جگہ کا انتخاب کریں جو شور شرابے سے پاک ہو روشنی کا استعمال کم کریں
اندھیرے کی عبادت میں ایک حلاوت ھے اور اس راز کو ہر کوئی نہی سمجھ سکتا
٨ ) ایک ساتھ کئی وظیفے بغیر اجازت ہر گز نہ کریں اپنے مسئلے کے حل کے لیئے صرف ایک وظیفہ اجازت کے ساتھ منتخب کریں
٩ ) ہماری یہ عادت ہوتی کہ جو آسان سا وظیفہ دیکھ لیتے بس پہلے والا وظیفہ چھوڑ کر نیا وظیفہ شروع کر دیتے اور ٨٠ فیصد لوگ اسی حرکت کی وجہ سے ناکام رہتے اور جن کا دل یہ کرتا ھے کہ وہ ہر وظیفہ شروع کر لیں وہ تو کبھی کامیاب ہو ہی نہی سکتے
١٠ )ہر ممبر نے کئی کئی وظائف کے گروپ جوائن کر رکھے ہوتے اور وہاں جو وظیفہ دیکھتے کہ تعریفوں کے پُل بندھے ہوئے ہیں تو اس کی اجازت لیکر وہ بھی شروع کر دیتے اور یہی سے زوال شروع ہو جاتا ھے
١١ ) مستقل مزاجی سے وظیفہ پڑھیں اگر گیارہ دن کا وظیفہ ھے اور دن پورے ہونے کے بعد بھی کامیابی نہی ملتی تب بھی وہ وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ پڑھتے رہیں
دستک دیتے رہیں اللہ پاک اپنے دروازے کھول ہی دے گا کام بنے نہ بنے اللہ کے دربار میں حاضری تو لگ رہی ھے نا اور یہی حاضری آپ کی پہچان بن جائے گی.




Shadi Ke Liye Family ko raazi krne wala Taweez
19/01/2024

Shadi Ke Liye Family ko raazi krne wala Taweez

18/01/2024

Are you Worried about these things
Love Problems Solutions
Love Marriage Solutions
Family Problem Solutions
Extramaritally Affairs
Intercaste Love Marriage
BF-GF Problems Solutions
Relationship Problems Solutions
Control Your Husband
Ex Love Back
Childless Couple
Breakup Solutions
Jobless Solutions
Delay in Marriages Solutions

Famous Astrologer Gillani Shah is a gifted psychic reader and spiritual healer.
He helps people get rid of all life issues.
The best Astrologer provides exceptional services to the people.
he is well aware that issues are common in everyday life. However, one needs to solve all issues and problems.
If problems are not fixed, they can cause troubles and suffering.
He uses her astrological skills and services ensures that people lead happy and prosperous life.
Astrology can resolve every life problem such as loss of a job, loss of love, husband-wife problems, financial burden, business failure, etc.
Famous Astrologer Shakti Ji is skilled in the art of astrology.
You can get in touch with him to avail effective astrological remedies.
People from all over the world call with him to lead a happy and harmonious life.

GET SOLUTION OF YIOUR PROBLEM ANYTIME FROM ANYWHERE IN THE WORLD
With us, you will get all your problems like :- Family Problems
love and love marriage related to bringing back the lost love, mutual quarrels
between husband and wife and issue in business, Etc. Solution immediately too with
100 % Confidentiality.

for more details call or whatsapp
+14586662245

Address

Juneau, AK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH Amliyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share