14/05/2023
بدقسمتی سے یہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا مجسمہ ہے جس نے 5 دن بھوکے پیاسے رہ کر کارگل پوسٹ پہ پورے ڈویژن انڈین آرمی کو روکے رکھا ،،،جسکے جسد خاکی کو جب کارگل سے نیچے اتارا گیا تو انڈین کور کمانڈر نے لاش مسخ کرنے اور توہین کرنے سے روکا اور گھر سے چندن منگوا کر شیر خان کی داڑھی پہ لگایا اور ایک پرچی شیر خان شہید کی جیب میں ڈال دی جسپر لکھا تھا میں بطور انڈین کور کمانڈر پاکستان حکومت کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اس بہادر جوان کو نشان حیدر سے نوازا جائے ،،،،،،، پی ٹی آئی کے فالورز کتنے فخر سے پہلے شیر خان کے مجسمے کا سر جدا کرتے ہیں پھر کتنے فخر سے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کرتے ہیں انڈین نیشنل میڈیا سے کاپی شدہ تصویر ویل ڈن پی ٹی آئی ویل ڈن خان صاحب زرا سا افسوس بھی نہیں کیا اس عمل پہ