Charagia International Travel & Tours Info

Charagia International Travel & Tours Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charagia International Travel & Tours Info, Ticket sales, Gojra.

29/09/2023
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُممیری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفط...
23/04/2023

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفطر مبارک".
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

16/12/2022

🌼 درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے
🌼 *سلام کرنے سے جواب ملتا ھے ،،،،
🔵تمام عاشقانِ درود و سلام ایک بار یہ تمام درود پاک آج ضرور پڑھ لیجیے...

🌹❣🌹 ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔

🌹❣🌹 ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
حضرتِ سیِّدُنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جو شَخْص یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُسکے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔

🌹❣🌹 ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔

🌹❣🌹 ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
اَللّٰھُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ
حضرت اَحْمدصاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے

🌹❣🌹 ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدِ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ
ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کو تَعَجُّب ہوا کہ یہ کون ذِی مَرتبہ ہے! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: یہ جب مُجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔

🌹❣🌹(6) دُرُودِ شَفاعت
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ
شافِعِ اُمَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعَظَّم ہے:جو شَخْص یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔

🌹❣🌹 (7)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔

گویا شبِ قدرحاصل کر لی
🌺 لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کرلی۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُ...
16/12/2022

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!
اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُعات، تمنائیں اور اُمیدوں کو زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہی بلکہ اپنی رحمت کے بدلے اپنی رحمت اور نعمتیں عطاء فرما۔ ہم سب کے والدین، اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کی جائز حاجات پُوری فرما، اور سب کی بخشش فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

CHARAGIA INTERNATIONAL  TRAVEL &TOURES ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖FAISALABAD TO RIYADH➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖FARE 67,000GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700GF 2...
14/12/2022

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
FAISALABAD TO RIYADH
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
FARE 67,000
GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 24DEC BAH-RUH 2005 2120

FARE 66,500
GF 27DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 27DEC BAH-RUH 2005 2120

GF 31DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 31DEC BAH-RUH 2005 2120
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📞 0463- 517544
📱wa.me/+923462222677
📱wa.me/+92323 2222677

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES ▪➖➖➖➖➖➖➖➖➖*Riyadh Group *         🇵🇰LYP TO RUH🇸🇦            GULF AIR          FARE...
14/12/2022

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES ▪
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*Riyadh Group *

🇵🇰LYP TO RUH🇸🇦

GULF AIR

FARE 67000

46+7 KG

GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 24DEC BAH-RUH 2005 2120

GF 31DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 31DEC BAH-RUH 2005 2120

wa.me/923462222677


0463-517544
0346-2222677

▪ Charagia International Travel & Tours Info

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته  صبح بخیرزندگی    .   جمعہ مبارکأللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی...
27/05/2022

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته
صبح بخیرزندگی
. جمعہ مبارک
أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے۔ جو اللّٰہ سے سب کچھ منوا لیتی ہے۔
اِنَّهٝ سَـمِيْـعٌ قَرِيْبٌ
بے شک وہ سننے والا قریب ہے
"يا واسع العطاء"
الله ہمیں بہت زیادہ خوشیاں دے"
"يا سامع الدعاء"
الله میری ہر دعا قبول کرے"
"يا شريف الجزاء"
الله ہمیں بہترین جزاء دے"
"يا دافع البلاء"
الله ہماری ہر مشکل دور کرے"
پروردگاراس نعمت سے سرفراز فرماۓجس میں میرے لیۓ....
خیرو برکت ھو.
عزت و وقار ھو.
راحت و سکون ھو.
صحت و تندرستی ھو.
یااللّٰہ! ہمیں ہر طرح کی بیماری لاچاری کمزوری بےبسی مفلسی محتاجی سے بچانا۔
ہمیں اپنی نعمتوں سے مالامال فرما دیے۔
••❂ #آمِــــــــــيْنيَــارَبَّالْعَالَمِـــــــــيْنَ ❂

اسلام وعلیکم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو آپ کی فیملی کو ان گنت نعمتوں اور خوشیوں س...
04/05/2022

اسلام وعلیکم
آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو آپ کی فیملی کو ان گنت نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے آمین

بسم الله الرحمن الرحيم                آج کا کیلینڈر     28        شعبان      1443ھ     01      اپریل          2022ء  19 ...
01/04/2022

بسم الله الرحمن الرحيم
آج کا کیلینڈر

28 شعبان 1443ھ 01 اپریل 2022ء
19 چیت 2078ب

بروز جمعہ Friday

نرمی اپنائیے! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔
«سنــن ابــن ماجہ-3688

بسم الله الرحمن الرحيم             30       رجب         1443ھ 04      مارچ         2022ء  20      پھاگن        2078ب برو...
04/03/2022

بسم الله الرحمن الرحيم



30 رجب 1443ھ
04 مارچ 2022ء
20 پھاگن 2078ب

بروز جمعہ Friday

🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں 1ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔🔹«سنــن ابــو داٶد-

سّلام علیکممیرے اللہ ‏‎!‎ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما ...
25/02/2022

سّلام علیکم
میرے اللہ ‏‎!‎ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما ہمارے رزقِ حلال میں فراخی بخش دے.
ربِّ کائنات! ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے، ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما.
آمین! یا ربّ العالمین!

بسم الله الرحمن الرحيم  بسم الله الرحمن الرحيم                 آج کا کیلینڈر  02       رجب         1443ھ  04      فروری ...
04/02/2022

بسم الله الرحمن الرحيم بسم الله الرحمن الرحيم
آج کا کیلینڈر
02 رجب 1443ھ
04 فروری 2022ء
22 ماگھ 2078ب
بروز جمعہ Friday
ہدایت کی دعا!
اے ہمارے رب ! آپ ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر دینا ، اس کے بعد کہ جب آپ نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا ، بے شک آپ ہی بے حدعطا کرنے والے ہیں ۔🔹
«سورۃ آل عمران-8»

03/12/2021

جمعہ-------------------------------------!نبیﷺ نے فرمایا:
"جس نے مجھ پر درود بھیجا، فرشتے اُس وقت تک اُس کیلئے دعائے رحمت کرتے رہیں گے، جب تک وہ مجھ پر درود پڑھتا رہے گے، اب بندے کی مرضی ہے کہ وہ کم پڑھے یا زیادہ!"
(مسند احمد :5715)

27 | ربیع الثانی | 1443 ہجری۔
03 | دسمبر | 2021 | جمعہ مبارک۔
19 | مگھر | 2078 بکرمی

Dua *دعااَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَار...
19/11/2021

Dua *دعا
اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَآ اَعْطَیْتَ وَقِنِیْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ اِنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ (وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ) تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ

اے اللہ! تو مجھے ہدایت دے کر ان میں (داخل کر) جنہیں تونے ہدایت دی اور مجھے عافیت دے کر ان میں (شامل کر) جنہیں تونے عافیت دی اور میری سرپرستی فرما ان لوگوں میں جن کی تونے سرپرستی فرمائی اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت فرما جو تونے عطا کیں اور مجھے ان فیصلوں کے شر سے بچا جو تونے کیے، اس لیے کہ تو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ واقعہ یہ ہے کہ وہ ذلیل نہیں ہوسکتا جس کا تو دوست بن جائے اور وہ معزز نہیں ہوسکتا جس سے تو دشمنی کرے اے ہمارے رب! تو بہت بابرکت اور نہایت بلند ہے‘‘

اگر آپ ہمارے واٹس اپ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس بلیو لنک کے اوپر کلک کریں شکریہ

12  ربیع الاول 1443ھ  19  اکتوبر  2021ء  03  کاتک  2078ب  بروز  منگل   Tuesday                                          ...
19/10/2021

12 ربیع الاول 1443ھ
19 اکتوبر 2021ء
03 کاتک 2078ب
بروز منگل Tuesday
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤
عید میلاد الالنبیﷺ کی مبارک صبح بخیر





سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

آمنہ بی بی کے گھر میں حوروملائک آگے
12ربیع الاول کو نور کے بادل چھا گے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

تم کوبنا توڑ دیا تھا آقاﷺ قلم مصور نے
ایساکوٸ شاہکار کبھی نا دیکھا کسی تصور نے


سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

دو عالم کا دولہا ہے تو خالق کا مہمان ہے
جس کو چاہے در پے بلا لے یہ تو تیری شان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

رحمت کے دریا تیرے روزے کی جانب بہتے ہیں
تیری گلیوں کے پھیرے کوعاشق حجِ اکبر کہتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

اے لوگوں ! مَاذا کی آنکھوں والے نبیﷺ ہمارے ہیں
پیشانی وَالفجر ہے اُن کی گیسو پیارے پیارے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

حضرت بو انیسؒ کا فرمانِ عالی شان ہے
یاحی یا قیوم پڑھو تو کامل دین ایمان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

شیخ عالم باوا جی کا لوگوں ! خاص وظیفہ ہے
نامِ محمدﷺ تو ہر اک ذکر سے اعلٰی ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

یاَحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا رَحمٰنُ یَا رَحِیمُ
وردِ محمدﷺ وردِ اللہ ہےصلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

ان کے در پے آنے والے جھولیاں بھربھر جاتے ہیں
پیرومرشدباواجی ابوانیسؒ کہلاتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ




{إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا}

ترجمہ : بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر پر،اے ایمان والو تم بھی آپ پر رحمت بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔(بیان القرآن)

حدیث شریف میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی توصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یارسول اللہ!سلام کاطریقہ توہمیں معلوم ہوچکا یعنی التحیات میں جوپڑھتے ہیں ’’السلام علیك أیها النبي ورحمة اللّٰه وبرکاته‘‘صلوٰۃ کاطریقہ بھی ارشاد فرمادیجیے تو آپﷺ نے درودِ ابرہیمی سکھایا، یعنی ’’أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.

درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:



"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°❣️
"- اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا-

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
04/10/2021

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر

پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق کینیا میں موجود پاکستانی جن کے پاس ویزے موجود ہے وہ باعزت طریقے سے سعودی عرب سفر کر سکیں گے ...
02/10/2021

پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق کینیا میں موجود پاکستانی جن کے پاس ویزے موجود ہے وہ باعزت طریقے سے سعودی عرب سفر کر سکیں گے ۔ جبکہ ٹرانزٹ ویزہ والوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اجبکہ فری ٹرانزٹ ویزا والوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ (پاکستان ہائی کمیشن کینیا )

23 صفر المظفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1443 ھِجْــرِی1 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2021 عِیسَوی16 اسوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2078 بکـــــرمی بـــــروز ۔۔۔۔۔ جم...
01/10/2021

23 صفر المظفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1443 ھِجْــرِی
1 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2021 عِیسَوی
16 اسوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2078 بکـــــرمی
بـــــروز ۔۔۔۔۔ جمعہ المبارک

01/10/2021

پاکستان سول ایوی ایشن نے کل یکم اکتوبر سے فضائی سفر کیلئے مکمل ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا، آج رات12 بجے سے پروازوں پر صرف مکمل ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفر کرسکیں گے، سول ایوی ایشن نے تمام ایئرپورٹس پر احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کل یکم اکتوبرسے فضائی سفر کیلئے ویکسین کی 2 ڈوز کا سرٹیفکیٹ لازمی کرتے ہوئے کہا کہ آج رات 12 بجے سے پروازوں پر صرف ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفرکرسکیں گے،بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت بھی سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازم ہوگا، اس حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، تمام ایئرپورٹس انتظامیہ کو اس پر عمل کروانے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

سْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ  09: صفر ...
17/09/2021

سْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
09: صفر المظفر، 1443ھ
17: ستمبر، 2021ء
03: اسوج، 2078 بکرمی : جمعةالمبارک --- Friday

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد ر...
14/08/2021

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد رکھے اور ملک میں اسلامی قانون نافذ فرمائے آمین یارب العالمین

تمام اہل وطــــــن کو 75 واں جشن آزادی مبارکــــــــاللہ کـــــریم ہمــــــــارے وطن کو تا قــیامت سلامت رکھـــے حاسدوں ...
14/08/2021

تمام اہل وطــــــن کو 75 واں جشن آزادی مبارکــــــــ
اللہ کـــــریم ہمــــــــارے وطن کو تا قــیامت سلامت رکھـــے حاسدوں کـــے حسد سے بچائــــے
آمیــــــــن
پاکستان زنــــــدہ باد

بسم الله الرحمن الرحيم         🇵🇰   آج کا کیلنڈر   04 محرم        1443ھ  13 اگست           2021ء29 ساون         2078ب 🌄 ...
13/08/2021

بسم الله الرحمن الرحيم
🇵🇰 آج کا کیلنڈر
04 محرم 1443ھ
13 اگست 2021ء
29 ساون 2078ب
🌄 بروز جمعہ

10   ذوالحجہ          1442ھ  21   جولائی            2021ء   06    ساون             2078ب        بروز  بدھ  Wednesday عــ...
21/07/2021

10 ذوالحجہ 1442ھ
21 جولائی 2021ء
06 ساون 2078ب بروز بدھ Wednesday عـــيــ مُـبـــارك "تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"
"الله سبحانه وتعالیٰ ہمارے اور آپ کے (نیک اور صالح اعمال اپنی بارگاہ میں) قبول فرمائے".
اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.

Address

Gojra
36120

Telephone

0346 2222 677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charagia International Travel & Tours Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby event planning services


Other Gojra event planning services

Show All