29/06/2023
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
نیک تمناؤں پرخلوص جزبوں اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ مبارک باد پیش کرتے ہیں. میری اور میری فیملی کی طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کو عیدالاضحٰی بھت بھت مبارک ہو۔ اللہ ربّ العالمین آپ کی تمام عبادت اور قربانی کو شرفِ قبولی?0334 4407087?مائیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ اور آپکے خاندان پر آپنی رحمتوں، نعمتوں، حکمتوں اور برکتوں کا سایہ ھمیشہ قائم رکھے۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔
قیصر باجوہ۔
بابا جی ٹینٹ میکرز
جی ٹی روڈ گکھڑ منڈی
0334-4407087