ہر ویلے انکار تے اے گلاں چنگیاں تے نہی، ملاحظہ فرمائیں
وادی نیلم آزاد کشمیر وادی میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے
وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی نیلم میں 18،22024برفباری کے تازہ مناظر اور عوام کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں ،
وادی نیلم آزاد کشمیر ❤️❤️❤️ وادی کے خوبصورت مناظر برفباری کے بعد نظارے حسین
وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی کا موسم اور تازہ ترین برفباری ۔۔۔
وادی نیلم میں برفباری اور مقبوضہ کشمیر کے تبسم وانگتی صاحب کی اواز میں ہندکو ماہیا ملاحظہ فرمائیں
وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی نیلم میں برفباری کے مناظر ۔اور روشن صاحب کی درد بھری آواز
اے گل سوچ کے تے اساں چپ کر گئے ہاں
چنگے چنگے رل گئے تے اساں کئڑی شے ہاں،،ملاحظہ فرمائیں،،
وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی نیلم برفباری سے موسم دلفریب ،چوہدری نصیر اقبال صاحب آواز ملاحظہ فرمائیں
وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی کے مناظر اور لوک گیت ،رکھیاں سنبھال کے میں توڑیاں نشانیاں ،
مہدی حسن صاحب کی آواز میں غزل
شکریہ تم نے جو درد مجھ کو دیا،
خوش رہو پھر بھی دیتا ہوں تم کو دعا،
کوئ شکوہ زباں پر تمہارا نہیں،
تیری رسوائی مجھ کو گوارہ نہیں،
وہ زمانے ۔۔۔
دوران کام مزدرو کو ہمت دلانے اور جوش دلانے کے لئے یہ بولی ۔۔۔بولی جاتی تھی ۔۔۔
وادی نیلم آزاد کشمیر
زبیر کشمیری صاحب کی مزاحیہ گفتگو ملاحظہ فرمائیں ۔۔مرغ سپلائی کرنے والے ڈیلر سے گفتگو ۔۔
وادی نیلم آزاد کشمیر ،پہاڑی زبان میں سیف الملوک
سنگر شان میر کی پرفارمنس | بنڑ ماڑے نیلم دے |
انصافی بھائی حوصلہ رکھیں
ایک دوست کی طرف سے ۔ڈیڈکیٹ بائے آل انصافی برادرز ۔۔۔
وادی نیلم کے لوگ اور اسد قریشی صاحب فرام ہزارہ کی آواز میں ماہیا ۔۔پیچ پر پابندی ہے اپ دوستوں کی ہیلپ چاہیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں شکریہ