Flower Art

Flower Art We Deal in All kinds of events . Catering, Foods, Fresh Flowers , Sound System,
Cool Fire ,Dance Floor . Birthday Events, Heater , Lighting.
(1)

We also facilitate custom orders?

:

اللہ سے ملوا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کیاپنا رنگ دکھا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کیان کی وفائیں پیاریان کی ادائیں پیاریان کی...
25/04/2024

اللہ سے ملوا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کی

اپنا رنگ دکھا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کی

ان کی وفائیں پیاری
ان کی ادائیں پیاری
ان کی صدائیں پیاری
ان کی دعائیں پیاری

ہیں خوش نصیب لوگ وہ جن کو نصیب ہو
صحبت اللہ والوں کی
اللہ سے ملوا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کی

23/03/2024
عقاب دل ہو تو سارا جہان ایک سا ہے زمین کوئی بھی ہو آسمان ایک سا ہےختم نبوت کی نسبت سے راولپنڈی NA56 میں ہمارا "انتخاب" ع...
02/02/2024

عقاب دل ہو تو سارا جہان ایک سا ہے

زمین کوئی بھی ہو آسمان ایک سا ہے

ختم نبوت کی نسبت سے راولپنڈی NA56 میں ہمارا "انتخاب" عقاب ہے ۔

طاہر شاہ

صلی ﷲ علیہ وسلم
29/09/2023

صلی ﷲ علیہ وسلم

وہ دیکھ لو آج بھی روضے میں،  روضے کے مکین صحابہ ہیں ۔۔۔۔"افضل البشر بعد الانبیاء ابوبکر" جیسی مہر کے بعد صدیق اکبر کی شا...
27/09/2023

وہ دیکھ لو آج بھی روضے میں، روضے کے مکین صحابہ ہیں ۔۔۔۔
"افضل البشر بعد الانبیاء ابوبکر" جیسی مہر کے بعد صدیق اکبر کی شان میں کیا باقی رہ گیا ۔ رفیق بنے ، صدیق ٹھہرے، سفر و حضر کے ساتھی ، حوصلوں کو پروان چڑھاتی یہ رفاقت داغ مفارقت دے جانے تک چلتی رہی ۔ اور پھر حضور اقدس نے ابوبکر کو پہلو میں جگہ دے کر انکا مرتبہ و مقام مزید بلند کر دیا ۔

پھر وہ آئے ، جو آئے نہیں تھے در اصل لائے گئے تھے۔ مگر محبوب کی تو محبوب جانے یا عرش والا جانے ۔ باقی اصحاب تو دروازے کی اوٹ سے عمر کو ننگی تلوار کے ساتھ دیکھ کر گھبرا گئے۔

یا رسول اللہ عمر آیا ہے ۔ عمر کے جاہ جلال کے قصے تو مکہ میں زبان و زد عام تھے ۔ اصحاب کا ڈر حق بجانب تھا ۔فرمایا گیا آنے دو۔

یا رسول اللہ ننگی تلوار ہاتھ میں لیے ہوئے۔ پھر زبان اقدس نے فرمایا آنے دو ۔ دروازہ کھلا عمر آیا ۔ ہائے پھر عمر آیا جیسے اسلام کا پشت بان آ گیا ۔ عمر آیا کہ مسلمانوں کے دلوں کو چین آ گیا ۔ عمر آیا تو سرور کائنات کے رخ انور پہ مسکراہٹیں سج گئیں۔ عمر کہنے لگے آقا ، عمر بن خطاب نہیں آیا آپکا غلام آیا ہے ۔ عمر کی عمر کے نصیبے جاگ اٹھے ۔ بھاگ کھل گئے۔ شان و مرتبے کو تو پر لگ گئے ۔
رضی اللہ عنہ

نماز کا وقت ہوا موذن کھڑا ہوا ۔ عمر کہنے لگے یہاں کیوں۔ بیت اللہ میں کیوں نہیں۔ سرور کائنات عمر فاروق کو دیکھ رہے ہیں مسکرا رہے ہیں۔ زبان حال سے تو کہہ رہے تھے عمر سب سے بڑا مخالف تو تم ہی تھے ۔ مگر اب تو عمر غلام بن گیا ہے۔ پچھلے حوالے ، واسطے ، طعنے نہیں۔ میرے نبی تو رحمتہ اللعالمین تھے نا ۔ محبتوں کی شان میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

عمر باہر نکلے ۔ اعلان کیا کہ آ جاو جس نے بچے یتیم کروانے ہیں۔ جس نے بیوی کو بیوگی کا دکھ دینا ہے ۔ جس نے باپ کو بڑھاپے میں سہارے چھن جانے کا روگ دینا یے۔ عمر آج نماز بیت اللہ میں پڑھے گا۔ عمر کے آقا کریم کی امامت میں پڑھے گا ۔ دبے دبے سہمے سہمے مسلمانوں کے دلوں کو قرار رب العزت نے عمر فاروق کے ساتھ دیا ۔

پھر عمر فاروق رضی اللہ عنہ کبھی بدر میں کھڑے ہیں، تو کبھی احد میں سرور کائنات کے جانثار بنے نظر آتے ہیں۔

آقا کریم پوچھنے لگے عمر ذرا بتاو تو مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو ۔ عمر کہنے لگے یا رسول اللہ سب سے زیادہ آپ سے محبت کرتا ہوں۔

سرکار دو عالم فرمانے لگے عمر کیا خود سے بھی زیادہ ؟
عمر بولے نہیں یا رسول اللہ خود سے زیادہ نہیں۔ آقا کریم بولے عمر تمہارا تو ایمان ہی مکمل نہیں۔ ایمان کی تکمیل تبھی ممکن ہے جب تم ہر چیز سے بڑھ کے یہان تک کہ خود سے بھی زیادہ مجھ سے محبت کرو ۔

یہاں یہ سبق ، یہ تنبیہ ، ہمارے لیے بھی ہے ۔ ہمیں بھی اس پہ غور فکر کی ضرورت ہے کہ ہم کہاں کھڑے ؟

عمر فاروق نے لمحہ بھر بھی ضائع نہیں کیا فورا تڑپ کے بولے محبوب مجھے خود سے بھی زیادہ آپ سے محبت ہے۔ عمر فاروق نے جانے پل بھر میں زبان حال سے محبت کے کتنے ہی ثبوت پیش کر دیے ہوں گے ۔

کتنا لکھوں کیا کیا لکھوں۔ تحریر طویل ہو گئی ۔
حضور دنیا فانی سے رخصت ہوئے۔ جاہ جلال والا عمر چھوٹا سا بچہ ہی بن گیا ۔ عمر صدمہ سہہ ہی نہ سکے۔ عمر نے پھر ننگی تلوار لہرا دی ۔ ہائے دل کلیجہ پھٹنے کو تھا کہ آقا محبتوں کی عادت ڈال کے کہاں چل دئیے۔ یہ رخ انور کہاں ملے گا ۔ یہ میٹھے بول، یہ بشارتیں، یہ عنایتوں کی بارشیں ہم کہاں ڈھونڈیں گے۔

تلوار لہرا رہے ہیں۔ فرما رہے ہیں کہ میں گردن اڑا دوں گا اگر کسی نے کہا آقا داغ مفارقت دے گئے ہیں۔ آقا دار بقاء کو چلے گئے ہیں۔

ہائے یہاں پھر رفیق کھڑے ہوئے ۔ صدیق پھر سے ایک دفعہ اسلام کے پشت بان بنے ۔ ابوبکر پھر سے حوصلہ بن کر کھڑے ہوئے۔ عمر کو سینے سے لگایا ہو گا ۔ عمر کو کہا ہو گا عمر محبوب چلے گئے۔ یہ حق تسلیم کر لو ۔ صدیق نے قرآن پڑھنا شروع کیا ۔
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ ٱلرُّسُلُ ۚ أَفَإِيْن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ ٱنقَلَبْتُمْ عَلَىٰٓ أَعْقَٰبِكُمْ ۚ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ ٱللَّهَ شَيْـًٔا ۗ وَسَيَجْزِى ٱللَّهُ ٱلشَّٰكِرِينَ۔

وہ جو شدید صدمے کے وقت ایک دوسرے کو سنبھال رہے تھے اور پھر جنہوں نے امت کو سنبھالا ۔ وہ دونوں آج پہلو میں لیٹے ہیں۔ جو بھی جاتا ہے وہ آقا کریم پہ تو سلام پیش کرتا ہے ساتھ ہی صدیق اکبر کو بھی سلام کہتا ہے ۔ فاروق اعظم پہ بھی سلام پیش کرتا ہے ۔

صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم
یہ رتبے ہیں میرے صحابہ کے ۔۔ رضوان اللہ علیہم اجمعین

✍️۔۔۔ محمـͩــͣــͫــͫــͣــͪــͧــͫــــمد سعیͩــͤــͤــͣــᷤــد
#محمدسعید

یا الله میرے مقدر میں بھی حرمین شریفین کی حاضری لکھ دے اور بار بار لکھ دے۔ آمین یارب العالمیناُن کا خیال دل میں ہے ہر دم...
27/08/2023

یا الله میرے مقدر میں بھی حرمین شریفین کی حاضری لکھ دے اور بار بار لکھ دے۔ آمین یارب العالمین

اُن کا خیال دل میں ہے ہر دم بسا ہوا

ہے جن کا نامِ نامی زباں پر سجا ہوا



ایسا نہ ہو مدینے بلایا نہ جاؤں پھر

ہر آن میرے دل کو ہے دھڑکا لگا ہوا



کیسے بیاں کروں میں ترے در کی رونقیں

جس در پہ قدسیوں کا ہے میلہ لگا ہوا



اِذنِ حضوری دے دیا مُجھ سے غریب کو

دیکھا خدا نے ہاتھ جو تیرا اُٹھا ہوا



توبہ بھی تیرے در سے ہے مشروط جب شہا

ہے بد نصیب جو ترے در سے جُدا ہوا



صد شکر میرے بخت نے کی یاوری جلیل

مُجھ کو مرے کریم کا دامن عطا ہوا

حافظ محمد عبدالجلیل

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.جناب عالی،          گزارش ھے کہ  تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیک...
25/08/2023

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی

Found on Google from www.express.pk

25/08/2023

خودکشی نہ کریں
بلکہ بل نہ جمع کرائیں
اور ارباب اختیار کو مجبور کریں کہ بل پر زائد ٹیکس اور اضافہ ختم کردیں

15/08/2023

صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین کے خلاف منگھڑت تاریخ کے لاکھوں حوالوں کے جواب میں قرآن کی ایک ہی آیت کافی ہے
رضی اللہ عنھم ورضو عنہ

سیدہ خنساء طاہر کی طرف سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک.لاکھوں قربانیاں دے حاصل کیا گیا پیارا پاکستان.پاکستان زندہ ب...
14/08/2023

سیدہ خنساء طاہر کی طرف سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک.
لاکھوں قربانیاں دے حاصل کیا گیا پیارا پاکستان.
پاکستان زندہ باد

14/06/2022
20/09/2021

سکون سے رہئے خوشی سے رہئے
العلم ایجوکیشن سسٹم
03335536755 03215194585 0514411010

17/09/2021

العلم ایجوکیشن سسٹم کا پیغام والدین کے نام
03215194585 033335536755 0514411010

بچوں میں تشدد کا رحجان:
ایک نارمل بچے کو بس پندرہ دن تشدد پر مبنی کوئی ویڈیو گیم کھیلنے دیں اور اسکے بعد اسکا مشاہدہ باقی بہن بھائیوں اور گلی کے بچوں کے ساتھ کرلیں. ہاتھ پہلے اٹھائے گا بات بعد میں کرے گا. نفسیات میں تشدد پسندی کی واحد وجہ ویڈیو گیمز نہیں ہیں. گھر و سکول کا ماحول، کم توجہ ملنا، احساس محرومی یا دوسرے جسمانی عارضے بھی ممکن ہوسکتے ہیں. لیکن آجکل اربن زندگی میں ویڈیو گیمز نے بچوں کی نفسیات کو ہلا کر رکھ دیا ہے.
میں والدین سے بس ایک التماس کرتا ہوں. آپ خود مندرجہ ذیل گیمز میں سے کوئی ایک گیم کچھ گھڑی کھیل کر دیکھ لیں.
** بیٹل فیلڈ ہارڈ لائن
** بلڈ بورن
** ڈائننگ لائٹس
** ہیٹرڈ
** میڈ میکس
** میٹل گئیر سولڈ پینٹم پین
** مارٹل کمبٹ
** جی ٹی اے آٹو تھیفٹ
یہ آجکی مقبول گیمز ہیں. لسٹ بہت لمبی ہے. مشہور گیمز میں بیس تیس اور بھی لکھی جاسکتی ہیں. لیکن ان گیمز میں سے کوئی ایک آپ گھنٹہ دو کھیل لیں. یہ اتنی طاقت رکھتی ہیں کہ آپکے بالغ ذہن کو بھی اذیت پسند بنا سکتی ہیں.
آج آٹھ سے پندرہ سال کا بچہ سیریس کرائم میں ملوث ہوجاتا ہے. پانچ سے دس سال کا بچہ اپنے ہم عمر کو لہولہان کردیتا ہے. معاشرہ جو پہلے ہی سڑاند کا شکار ہے اس میں ہم مسقبل کےاذیت پرست اپنے ہاتھوں تیار کرکے اپنا کل تباہ کررہے ہیں.
اپنے بچوں کو وقت دیں. انکی محبت میں انکو موبائل پی سی لیپ ٹاپ پلے سٹیشن اگر دینا لازم بھی ٹھہرا تب بھی انکی مصروفیات کو اس سکرین پر کنٹرول کریں. تربیت میں ہر ضد کو ماننا لازم نہ سمجھیں. ورنہ آپکا لگایا پودا کل کا کانٹا بن جائے گا.
بچوں کی نفسیات:
بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ہوں
چار اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی۔
01:- جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے
اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئی کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں
02اس وقت بچے کو نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیےجس میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے
03:- جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہے،
اس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ،
اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے،
04:اس وقت بچے سے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا
05:- جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ہوتا ہے
اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں،
06:- جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے
اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی
07:آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے
(منقول)

16/09/2021
06/09/2021

الحمدللہ ہم کل بھی ایک قوم تھے
آج بھی ایک قوم ہیں
اور کل بھی ایک قوم ہی رہیں گے، انشاء اللہ
بات ایمانی غیرت کی ہو قومی حمیت کی دشمن کے لئے ہم فولادی دیوار ہیں،

العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010- 03335536755- 03215194585

04/09/2021

قرآن سے تعلق دنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں کام آئے گا
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 03335536755

04/09/2021

ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ اور مثبت سوچنا چاہئے۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010- 03335536755- 03215194585

02/09/2021

بچے تو سرمایہ ہیں، ان سے جھوٹے وعدے کر کے انہیں وعدہ خلافی کرنے کا سبق نہ پڑھائیں۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 033335536755

01/09/2021

دینی و دنیوی تعلیم کا حسین امتزاج
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 03335536755

01/09/2021

جب ساری دنیا جہالت کے اندھیرے میں ڈوبی ہو اور آپ قرآن کی شمع جلائے ہوئے ہوں تو زیر نظر تصویر میں اس کی عکاسی کی کوشش کی گئی ہے۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 03335536755

26/08/2021

اھدنا الصراط المستقیم

العلم ایجوکیشن سسٹم
0514411010- 03215194585- 03335536755

25/08/2021

قرآن سے تعلق بنائیں۔ یہ شفا اور پاکیزگی کا ذریعہ بنے گا۔
قرآن سے تعلق دین و دنیا دونوں کی کامیابی ہے۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 03335536755

12/08/2021

علمائے کرام اور پاکستان
سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد تقریبا 100 سال تک برصغیر پاک و ہند پر انگریزوں نے حکومت کی، جس میں انگریزوں نے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے اور ہندوستان پر اپنا ناجائز قبضہ جمائے رکھا ۔ اس انگریزی حکومت کے خلاف مسلمانوں نے کئی تحریکیں چلائیں اور مسلمانوں خصوصا علمائے کرام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جسکی وجہ سے علمائے کرام کو بہت سخت سزائیں دیں اور بہت سارے علماء کو پھانسی پر لٹکایا اور بہت ساروں کو جلا وطن اور بہت ساروں کو جیل میں بند کردیا۔ علماء کرام نے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور بڑھ چڑھ کر تحریک چلائی اور بہت سارے معرکے لڑے جن میں سرفہرست بالاکوٹ کا جہادہے، شاملی کا معرکہ اور تحریک ریشمی رومال اور دیگر چھوٹی بڑی تحریکیں بھی اسی سلسلہ کی کڑیاں تھیں۔
وطن کے حصول کی تحریک درحقیقت ان دردمند مسلمانوں کی اندرونی کڑھن کانتیجہ تھی، جن کو ہروقت یہ خیال ستاتا تھا کہ انگریزوں نے اپنی شاطرانہ چالوں کے جال بن کرمسلمانوں سے اقتدار چھینا ہے، لہٰذا یہ اقتدار دوبارہ مسلمانوں کے ہاتھ آنا چاہیے۔ یہ جذبہ محض وطن سے محبت کا نتیجہ نہیں تھا،بلکہ مسلم قیادت اسے اپنادینی فریضہ بھی سمجھتی تھی
حصول وطن کی تحریک اور پورے ملک کی آزادی کے لیے ان ساری قربانیوں میں اگرکسی کا نام لیا جاسکتا ہے تو وہ صرف اور صرف علمائے ہند بالخصوص علمائے دیوبند اور ان کے پیروکاروں کا ہی نام ملے گا،
ان علماء میں سرفہرست تحریک آزادی اور قیام خلافت کا ابتدائی بیج بونے والے شاہ ولی اللہؒ، ان کا خاندان، شاہ عبدالعزیزؒ،شاہ اسماعیل شہیدؒ اورسیداحمدشہیدؒ، ان کے بعدحاجی امداداللہ مہاجرمکیؒ ،حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ،حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ،حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ، حضرت مولانا سیدحسین احمدمدنیؒ، مولانا ابوالکلام آزادؒ، مولانامحمدعلی جوہرؒ، مولانا شوکت علیؒ،مولاناعبیداللہ سندھیؒ، مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ وغیرہ شامل ہیں۔ جب علماکی قربانیوں کے نتیجے میں آزادیٔ ہندکی تحریک پھیلنے لگی تواس کے وسیع دائرے میں کئی مسلم وغیرمسلم سیاسی رہنمابھی شریک سفربنتے چلے گئے
قیام پاکستان کے دینی نعرے کی بنیادوں سے لے کر پہلی قومی پرچم کشائی تک اکابر علمائے دیوبند میں سے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی اوران کے محبین کی تائید و حمایت نہ ہوتی تو قیام پاکستان کو کبھی بھی دینی نعرے کی بنیاد پر حاصل نہ کیا جاسکتا تھا،
پاکستان کوآزادکرانے اورپاکستان کے بننے میں اورپاکستان کوآج تک قائم اوردائم رہنے میں علمائے کرام کابہت بڑاہاتھ رہا ہے
حضرت مولانا حسین احمد مدنی کا تو قول مشہور ہے، مولانا ابوالکلام آزاد نے بھی کہا تھا:’’پاکستان وجود میں آگیا ہے تو اب اُسے باقی رہنا چاہیے، اس کا بگڑنا سارے عالم اسلام کے لیے شکست کے برابر ہوگا
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی روز وجود میں آگیا تھا جس روز پہلا شخص یہاں مسلمان ہوا تھا“..
جب مسلمان بیدار ہوئے اور علماء کرام ، قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال جیسے راہنما ملے تو مسلمانوں کا پاکستان وجود میں آگیا۔
دعا ہے کہ اللہ پاک وطن عزیز پاکستان کے لئے کوشش کرنے والے مسلمانوں اور علماء کرام کو اس جدوجہد پر بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

31/07/2021

العلم ایجوکیشن سسٹم میں داخلے جاری ہیں۔

14/07/2021

خوش ںصیب آپ بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔
العلم ایجوکیشن سسٹم

12/07/2021

یہ قربانیاں کیا ہیں؟

Address

Pakistan
Islamabad
ISLAMABAD

Telephone

+923365237236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flower Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Flower Art:

Videos

Share

Category

Nearby event planning services



You may also like