Insight Travel & Tours

Insight Travel & Tours International-Domestic Tickets
Hajj & Umra Services
Visit Visas International-Domestic Tickets
Hajj & Umrah Services
Visit Visas
Domestic Tours
(1)

31/05/2024
04/02/2022
28/09/2020

عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو جاری ہوں گے

سعودی وزیر حج ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ اجازت نامے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 24 گھنٹے میں عمرہ زائرین کے 12 قافلوں کو عمرے کی اجازت ہوگی۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ عمرہ زائرین کو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر گروپ کے ہمراہ ماہر صحت ہوگا
انہو ں نے کہا کہ سعودی قیادت نے ہدایت دی ہے کہ ہنگامی صحت حالات میں عمرہ ادا کرنے والوں کو تمام سہولتیں مہیا کی جائیں۔ سعودی عرب بانی مملکت کے عہد سے لے کر اب تک دونوں مقدس مساجد کی خدمت کو اعزاز کے طور پر انجام دے رہا ہے۔

سعودی وزیر حج کا کہنا تھا کہ مسجد الحرام میں جانے کے لیے ’اعتمرنا ایپ‘ پر بکنگ ضروری ہوگی۔ اس کے بغیر کسی بھی شخص کو حرم شریف میں جانے نہیں دیا جائے گا۔ ہمارا مقصد عمرہ زائرین اور مسلمانوں کی صحت و سلامتی کا تحفظ ہے۔ اسے ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی حاجیوں کی آمد اور واپسی میں سہولت پیدا کرنے کے لیے سپیشل ٹریک قائم کیا ہے۔ وزارت زائرین کے تعاون سے تصور کو حقیقت میں تبدیل کررہی ہے۔اعتمرنا ایپ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے عمرہ زائر رہائش کا بھی انتخاب کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارت صحت نے ایسے ممالک کی فہرست جاری کردی ہے جن کے باشندے عمرہ ادا کرنے کے لیے آ سکیں گے

وزیر حج و عمرہ نے بتایا کہ اعلیٰ عمرہ کمیٹی مناسب صحت ماحول مہیا کر رہی ہے۔ ہم نے تکنیکی مسائل پیدا ہونے کی صورت میں اعتمرنا ایپ کے متبادل بھی تیار کیے ہیں۔ عمرہ سے واپسی پر ہوٹلوں میں ایس او پیز نافذ کیے جائیں گے۔

علاوہ ازیں مسجد الحرام و مسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے عمرہ کے پہلے مرحلے کےانتظامات، مقدس مساجد کی انتظامیہ اور وزارت حج و عمرہ کے درمیان تعاون کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

عمرہ زائرین مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق عمرے کی تدریحی بحالی کے فیصلے کے تناظر میں اجلاس مکہ مکرمہ میں ہوا ہے۔

وزیر حج و عمرہ نے زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے مسجد الحرام کی انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی

20/08/2020
09/06/2020
مسجد نبویٌ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا💚💚💚کچھ دیر پہلے کی تصاویر 💚💚💚
31/05/2020

مسجد نبویٌ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا💚💚💚
کچھ دیر پہلے کی تصاویر 💚💚💚

مسجد نبوی میں، وقت سے پہلے دروازے کھولے جارہے ہیں جب نمازی فجر کی نماز میں شریک ہوں گے۔
31/05/2020

مسجد نبوی میں، وقت سے پہلے دروازے کھولے جارہے ہیں جب نمازی فجر کی نماز میں شریک ہوں گے۔

30/05/2020

UPDATE | Men will be allowed to enter Masjid Al Nabawi through the following gates : Al-Hijrah Gate No. 4, Quba Gate No. 5, King Saud Gate No 8, Imam Al-Bukhari Gate No. 10, King Fahd Gate No. 21, King Abdulaziz Gate No 34, Makkah Gate No. 37). Salam Gate will remain closed.

Women will be allowed to enter through the following gates: (13, 17, 25, 29)

Entry from 31 May, Sunday

30/11/2019
✈️✈️✈️
24/10/2019

✈️✈️✈️

UMRAH - 2019  ✈️🕋✈️🕋✈️🕋
27/09/2019

UMRAH - 2019 ✈️🕋✈️🕋✈️🕋

"Kashmir is the jugular vein of Pakistan and no nation can allow its jugular vein to be held by the enemy"Quaid-e-AzamKa...
30/08/2019

"Kashmir is the jugular vein of Pakistan and no nation can allow its jugular vein to be held by the enemy"
Quaid-e-Azam
Kashmir bne ga Pakistan!!!!!!!!
InshaAllah

20/08/2019
20/08/2019

UMRAH UPDATES
وزارت حج ، سعودی عرب کی تازہ ترین معلومات کے مطابق ، عمرہ ویزا انکے جی ڈی ایس پورٹل کے آغاز تک تاخیر کا شکار ہے ، اس میں 15 دن یا اس سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے کیونکہ وزات حج و عمرہ نے عمرہ کے نئے نظام پر عمرہ کمپنیوں کے لئے جدہ میں 26 سے 28 اگست تک تربیتی اجلاس شیڈول کیا ہے۔ ، پاکستان میں بیرونی ایجنٹوں کو فنڈز کی منتقلی کے لئے اپنے بینک اکاؤنٹ کھولنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے کیونکہ ریگولیٹری حکام سے کچھ منظوریوں کی ضرورت ہوگی۔ لہذا سب کو مشورہ دیا گیا ہے کہ قریب تاریخوں میں ناقابل واپسی ائرلائن کی ٹکٹوں کو بک نہ کریں ، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی کمپنی کے اعلان کردہ نرخ بدلے ہوئے منظرنامے میں غلط ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے ذریعہ طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کے بعد نئے ریٹس فراہم کیئے جائیں گے۔✈️✈️🕋🕋🕋✈️✈️

26/06/2019

✈️ ✈️ ✈️

Address

Jinnah Mall, IZMIR Housing Society Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923219992466

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insight Travel & Tours:

Share

Category


Other Ticket Sales in Lahore

Show All