Ehsas Rishta official

Ehsas Rishta official wadding

01/09/2024

سہارا ویلفئیر ٹرسٹ آف کٹہ خیل کا صدر ملک امین اللہ صاحب اور ٹرسٹ کا ممبرز کے ساتھ چیرمین برکت اللہ صاحب اور فنانس سیکرٹری لطیف اللہ صاحب آسان نکاح عامہ پروگرام کے بارے میں مختصر بیان ۔۔
گاؤں کٹہ خیل سے صدر ملک امین خان صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔

مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں شاہ حسین خیل سے احسان صاحب اور شبیر احمد صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام ک...
26/08/2024

مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں شاہ حسین خیل سے احسان صاحب اور شبیر احمد صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔

مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں کٹہ خیل سے صدر امین خان صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خو...
25/08/2024

مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں کٹہ خیل سے صدر امین خان صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔

25/08/2024

آج مولانا گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں دو گاؤں کا دورہ کیا ماشاءاللہ کامیاب رہا ۔ایک کٹہ خیل اور شاہ حسین خیل کو۔۔تفصیل کچھ دیر ۔۔

شکر الحمد اللہ فدا اللہ سر کو منگنی بہت بہت مبارک ہو
04/08/2024

شکر الحمد اللہ
فدا اللہ سر کو منگنی بہت بہت مبارک ہو

03/08/2024

احساس نکاح عامہ پروگرام کی پہلی کامیابی حاصل کی اور مولانا حکمت اللہ صاحب اور مولانا یوسف صاحب آف سمندر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

ماشاءاللہ منصور گاؤں سے مفتی مولانا عبداللہ صاحب کی سرپرستی میں اور دوسرا ممبر مولانا عبداللہ مہتمم جامعہ تعلیم القرآن ل...
05/07/2024

ماشاءاللہ منصور گاؤں سے مفتی مولانا عبداللہ صاحب کی سرپرستی میں اور دوسرا ممبر مولانا عبداللہ مہتمم جامعہ تعلیم القرآن للبنات مشہ منصور نے احساس رشتہ نکاح عامہ پروگرام میں شامل ہونے پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
ان شاءاللہ نکاح عامہ پروگرام کا پیغام گاؤں ، گاؤں تک پہنچنے میں بھرپور کوشش کرینگے ان شاءاللہ ۔۔۔۔

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ ب...
02/07/2024

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"
میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے...
"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاو اپنا ٹین ڈبّا اور نِکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے...
بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں... ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا بُرا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں...
منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے...
شام کو میاں جی گھر آئے تو بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو...
میاں جی کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی...
کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے
"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے"....
میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا...!!
سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو 90فیصد بگڑنے والے رشتے بچ جاتے ہیں۔

01/07/2024

یا اللّٰہ جو لڑکیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین

30/06/2024

ہمارے گھروں میں کچھ بہن بیٹیاں +30 ہو چکی ہیں❗ لیکن ان کی ابھی تک شادیاں نہیں ہوئی کئی کو اچھا رشتہ نہیں مل رہا کبھی کاسٹ کا مسئلہ تو کبھی لڑکا نہیں پسند تو کچھ بیچاریاں گھریلو حالات تنگ ہونے کی وجہ سے ابھی تک کنواری بیٹھی ہیں اور چھوٹے بھائی اپنے اپنے گھر بسا کے بیٹھے ہیں خدارا ان کا سہارا بنے اور ان کی شادیاں کروائیں یہ نا ہو عمریں بیت جائیں اور وہ آپ کے دروازے پہ ہی رہ جائیں ان کی آہیں آپ کو لگے گی اپنا فرض ادا کریں ان کا گھر بسائیں شکریہ🙏😊

🎀 #زیان✍️

27/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں عبدل خیل سے نئے ممبرز کا نام بہت جلد شو کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️👉

26/06/2024

مولانا فقیر گلاب دین صاحب گاؤں ڈھوڈا شریف کا نکاح عامہ کے بارے میں بیان ۔۔۔۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
26/06/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

ان شاءاللہ گاؤں بدنی خیل سے  جامعہ دارالقرآن کا مہتمم مولانا حزب اللہ حلیمی صاحب کی سربراہی میں اور ساتھ میں نئے ممبرز ک...
24/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں بدنی خیل سے جامعہ دارالقرآن کا مہتمم مولانا حزب اللہ حلیمی صاحب کی سربراہی میں اور ساتھ میں نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجائے گا۔۔۔۔

23/06/2024

مولانا یوسف خان صاحب آف سمندر تتر خیل نکاح عامہ کے بارے میں بیان ۔۔۔۔۔

ان شاءاللہ گاؤں کتی خیل سے مولانا شفیع اللہ صاحب کی سربراہی میں اور ساتھ میں نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجائے گا۔۔۔...
23/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں کتی خیل سے مولانا شفیع اللہ صاحب کی سربراہی میں اور ساتھ میں نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجائے گا۔۔۔۔

ان شاءاللہ گاؤں سمندر تتر خیل سے مولانا یوسف صاحب کی سربراہی میں اور مولانا انعام اللہ صاحب،اشرف صاحب, مولانا سید عالم ص...
22/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں سمندر تتر خیل سے مولانا یوسف صاحب کی سربراہی میں اور مولانا انعام اللہ صاحب،اشرف صاحب, مولانا سید عالم صاحب کے ساتھ نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجائے ۔۔۔۔

ان شاءاللہ گاؤں ڈھوڈا سے مولانا گلاب دین صاحب کی سربراہی میں اور قاری ثناء اللہ صاحب کے ساتھ چار نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹ...
22/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں ڈھوڈا سے مولانا گلاب دین صاحب کی سربراہی میں اور قاری ثناء اللہ صاحب کے ساتھ چار نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجائے ۔۔۔۔

22/06/2024

ان شاءاللہ گاؤں ڈھوڈا سے مولانا گلاب صاحب کی سربراہی میں اور قاری ثناء اللہ صاحب کے ساتھ چار نئے ممبرز کی بہت جلدنوٹیفکیشن کیاجا۔

آج کی بات ۔۔۔
19/06/2024

آج کی بات ۔۔۔

07/06/2024

مولانا حکمت اللہ صاحب احساس رشتہ نکاح عامہ ممبر کا ویڈیو کلپ کے زریعے پیغام ۔۔۔
سب سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں

آج پانچواں دن تھا کہ میں لگاتار عصر کی نماز باجماعت پڑھ رہا ہوں اور پانچواں دن ہے کہ مولوی صاحب نماز کے بعد "والدین کے ح...
18/05/2024

آج پانچواں دن تھا کہ میں لگاتار عصر کی نماز باجماعت پڑھ رہا ہوں اور پانچواں دن ہے کہ مولوی صاحب نماز کے بعد "والدین کے حقوق" سنا رہے ہیں۔
مولوی صاحب فرماتے ہیں: "بچوں پر فرض ہے کے و والدین کا کہا مانیں"۔
"والدین کے فیصلوں کا احترام کریں اور وہی کریں جو انکا فیصلہ ہو کیونکہ اسی میں بھلائی ہوگی۔"
"ماں کے پیروں تلے جنت، باپ جنت کی چابی/دروازہ".
تو میرے ذہن میں ایک سوال آیا کہ اگر ایک طرف اللّٰہ نے والدین کے اتنے سارے حقوق بتائے ہیں تو اولاد کے بھی کچھ حقوق ہونگے۔ لیکن میں نے تو کبھی نہیں سنا کہ مولوی صاحب وہ بتا رہے ہوں۔ سارا دن اسی بارے میں۔سوچتا رہا پھر خیال آیا کہ در اصل
ہمارے معاشرے نے والدین کے حقوق کو اتنا glamorize کردیا ہے کے اولاد کے حقوق اسکے تلے دب گئے ہیں۔

ہم نے یہ تو دیکھا ہے کہ ایک باپ غیرت کے نام پر اپنی اولاد(بیٹی) کو قتل کرنا جائز سمجھتا ہے لیکن جب اُس بیٹی کو جائیداد میں اُسکے بنیادی حق دینے کا وقت آتا ہے جوکہ اُسی اسلام نے اُسے دیا ہے جس نے انہیں "والدین کے حقوق" بتائے ہیں تو یہ سب بھول جاتے ہیں اور انکے منہ پر تمیز کی ٹیپ لگا کر چپ کرا دیتے ہیں۔

انکو یہ قطعاً گوارہ نہیں کہ انکی بیٹیاں کسی مرد سے شادی کی خواہش ظاہر کرے لیکن اسے کسی ایسے انسان کے ساتھ باندھ دینا صحیح لگتا ہے جو اسکی پسند کا نہ ہو۔ اور وہ پوری زندگی اُسے جنسی استحصال اور زیادتی کا نشانہ بنائے۔ یہ ایک طرح کا planned r**e ہی ہے۔ لیکن فرق بس اتنا ہے کہ یہ "والدین" کی مرضی سے ہوتا ہے لہٰذا یہ جائز ہے....

خدارا اپنی اولاد خاص کر بیٹیوں پر رحم کریں۔ انہیں زیادہ نہیں تو تھوڑا سا حق ضرور دیں۔ اور انکی زندگیوں کو جہنم نا بنایں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ ان فیصلوں کی وجہ سے اپنی "جنت" گنوا بیٹھیں۔۔

جیئیں اور جینے دیں۔۔۔

(اعزاز)

08/05/2024

جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر کا ماحول خراب مت کریں آپ جس کے نکاح میں ہیں وہ دنیا کا بہترین انسان ھے

Address

Village Jhang Khel
Lakki Marwat
28421

Telephone

+923449345146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Rishta official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsas Rishta official:

Share

Nearby event planning services


Other Lakki Marwat event planning services

Show All