Daud khan marwat Pakistan tehreek-E-insaf serai naurang

Daud khan marwat Pakistan tehreek-E-insaf serai naurang MARWAT PETROLEUM

20/07/2023

Kaptan again inshallah

10/07/2023
افتتاح۔سرائےنورنگ: وزیر میڈیکل سٹور کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر میڈیکل سٹور یونین صدر ضیاء الرحمان, جنرل سیک...
04/06/2023

افتتاح۔
سرائےنورنگ: وزیر میڈیکل سٹور کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر میڈیکل سٹور یونین صدر ضیاء الرحمان, جنرل سیکرٹری خافظ گل، پی ٹی آئی ضلعی رہنماء داؤد خان، راضان خان، امان اللہ، اور دیگر مذہبی،فلاحی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شرکت۔
اج اتوار صبح 8 بجے سے 4 بجے تک فری میڈیکل کیمپ ہوگا۔ جس میں چلڈرن اینڈ جنرل فزیشن ڈاکٹر جبار احمد اور نیورو فزیشن ڈاکٹر سیف اللہ موجود ہونگے۔
بمقام: نصراللہ مارکیٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سرائےنورنگ۔

خون کے آخری قطرے تک ۔۔۔تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں۔۔عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جہاں پورے پاکستان میں عوام نے...
29/05/2023

خون کے آخری قطرے تک ۔۔۔
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں۔۔

عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جہاں پورے پاکستان میں عوام نے پرامن احتجاج کیا تھا وہاں ضلع لکی مروت کے عوام اور پارٹی ورکرز نے اپنے اکابرین کی رہنمائی میں پرامن احتجاج کیا تھا۔ تین روز روڈ بندش کے دوران تمام ورکرز نے انتہائی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اصولی اور اخلاقی موقف پر قائم رہتے ہوئے کسی فرد کو ، گاڑی کو اور ملکی املاک کو ذرہ برابر بھی نقصان نہیں پنچایا ۔ روڈ بندش کے دوران بزرگ شہریوں، ایمبولینس اور جانوروں کی گاڑیوں کو مکمل اجازت تھی۔
اس احتجاج کے دوران ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پارٹی اکابرین کا رابطہ بحال تھا جس کی وجہ سے کوئی بھی نا خوشگوار واقع رونما نہیں ہوا۔ اسکا تمام کریڈیٹ ضلعی پارٹی اکابرین کو جاتا ہے۔

لیکن ان سب کے باوجود فاشسٹ حکومت نے اپنے مذموم اور غیر جمہوری ایجنڈے کے تحت پارٹی ورکرز اور ضلعی اکابرین پر مختلف دفعات کی بنیاد پر مقدمات قائم کیے۔
الحمدللہ آج ان مقدمات میں بہت سارے دوستوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوئی۔ جو کہ انتہائی خوشی کا مقام ہے۔

آج کے اس دن ہم عہد کرتے ہیں۔ کہ پاکستان کے اندر ائین کے مطابق اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک جمہوری کلچر کو پروان چڑھاہیں گے ۔ پاکستان کی بقا اور سالمیت کے لیے دن رات اپنی توانائیاں خرچ کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تلے اور عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو عظیم ملک بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
آج بھی اگر ہمارے سامنے کوئی یہ نعرہ لگائے کہ """ کون بچائے گا پاکستان"" تو ہماری زبانوں سے بے اختیار یہ جواب اتا ہے۔ "" عمران خان عمران خان""

انشاءاللہ
آپکا بھائی
داؤدخان مروت
سینئر نائب صدر
پاکستان تحریک انصاف
ضلع لکی مروت

ایجنڈا اتفاق و اتحاد اور ناراضگی ختم کرنا۔پاکستان تحریک انصاف تحصیل آفس سرائےنورنگ میں امان اللہ خان کی صدارت میں ایک اہ...
03/05/2023

ایجنڈا اتفاق و اتحاد اور ناراضگی ختم کرنا۔
پاکستان تحریک انصاف تحصیل آفس سرائےنورنگ میں امان اللہ خان کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی رہنماؤں، تحصیل عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر سب نے اتفاق و اتحاد اور طارق سعید خان سے ناراضگی ختم کرنے کی بات کی، جس کیلئے ایک کمیٹی بنائی گئی۔
جو طارق سعید خان اور ورکرز کے درمیان ناراضگی ختم کرنے کیلئے کردار ادا کریں گی۔
اجلاس میں ضلعی سینئر نائب صدر داؤد خان، انصاف یوتھ ونگ ضعلی جنرل سیکرٹری کمال احمد خان، سینئر نائب صدر اشفاق نیازی، انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر انور علی، انصاف یوتھ ونگ جنرل سیکرٹری ظہیرگلزارمروت، یوتھ ونگ سینئر نائب صدر عارف خان، راضان خان، مراسلین خان، فریدون خان، شفقت اللہ، اسحاق وزیر،انور زمان، وارث خان، گل رحمان، اشرف،فرمان اللہ، ظاہر اللہ علاوالدین وزیر، سید علی شاہ، خنیف زرگر، سمیع اللہ،صدام خان، عبدالغنی، حیات خان، شیرین خان، یوسف خان، احسان خان، زاہد مراد، عارف اللہ،کمال خان، شکیل خان، شریف اللہ اور دل نواز نے شرکت۔

ماشاءاللہ۔۔۔الحمداللہ۔۔۔طارق سعید خان مروت کا حلقہ 107 کےلیے ایک اور تحفہ۔۔۔کوٹکشمیر  پسنی ترخہ بازی خیل ٹو نظرہ دین اڈہ...
30/04/2023

ماشاءاللہ۔۔۔الحمداللہ۔۔۔طارق سعید خان مروت کا حلقہ 107 کےلیے ایک اور تحفہ۔۔۔کوٹکشمیر پسنی ترخہ بازی خیل ٹو نظرہ دین اڈہ روڈ کی پختگی کا باقاعدہ افتتاح فوکل پرسن طارق سعید خان حاجی نیک زعلی خان نے صدرداود خان اور پاکستان تحریک انصاف ورکرز کے ہمراہ کیا۔۔۔۔علاقے کے خوشحالی اور ترقی کےلیے دن رات محنت کرنے پر طارق سعید خان کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔طارق سعید خان کی مخلصانہ کوشیشوں سے حلقہ 107 ترقی کرےگا انشاءاللہ۔۔۔۔ہم عوام طارق سعید خان کو انے والے الیکشن میں کامیاب کرینگے تاکہ طارق سعید خان اس سے بڑھکر علاقے کی خدمت کرسکے اور علاقے کی پسماندگی دور کرسکے
انے والا داور پاکستان تحریک انصاف اور طارق سعید خان کا ہے انشاءاللہ

22مارچ بروز بدھ جلسہ منارہ پاکستان
19/03/2023

22مارچ بروز بدھ جلسہ منارہ پاکستان

17/03/2023

میں اپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی جس کو بھی ٹکٹ دیں اپ اس کو قبول کریں۔

15/03/2023

زمان پارک میں اج موجود ہشتون بھاٸیوں کو بلال شفیق کی طرف سے اور میری طرف سے سپیشل خراج تحسین اور سلووٹ

نکلو پاکستانیوں نکلو22 کروڑ لوگوں کو کو تقریباً 50 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22 کروڑ خاموش تماشایٔ بنے بیٹھے ہیں قصور 50 کا نہ...
05/03/2023

نکلو پاکستانیوں نکلو
22 کروڑ لوگوں کو کو تقریباً 50 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22 کروڑ خاموش تماشایٔ بنے بیٹھے ہیں قصور 50 کا نہیں 22 کروڑ کا ہے.

22/02/2023

پٹھان کو ویسے ہی خان کا نام نہیں ملا کچھ تو خاص ہے ۔ لو یو خان ۔۔

Dawood Khan pti sadr lakki marwat
10/12/2022

Dawood Khan pti sadr lakki marwat

04/11/2022

اصف کمال مروت ۔۔۔ کپتان کا سپاہی

Khan we love you ❤❤❤❤❤
04/11/2022

Khan we love you ❤❤❤❤❤

01/11/2022

نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔۔

Send a message to learn more

Address

Kotka Atlas Khan
Lakki Marwat

Telephone

+923339770444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daud khan marwat Pakistan tehreek-E-insaf serai naurang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby event planning services


Other Lakki Marwat event planning services

Show All

You may also like