𝙄𝙨𝙝𝙖𝙦 𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞

𝙄𝙨𝙝𝙖𝙦 𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 Gilgit baltistan

*اور پھر تمھارے باد میں نے کچھ نہیں کھویا* *تو میری زندگی کا آخری نقصان تھا🚬❤‍🔥*HaHassan Sãqïاحسان دانشGBTUR
24/05/2024

*اور پھر تمھارے باد میں نے کچھ نہیں کھویا*
*تو میری زندگی کا آخری نقصان تھا🚬❤‍🔥*HaHassan Sãqïاحسان دانشGBTUR

آج اس نے میری تصویر پرانی مانگیہاۓ کم بخت نے کس وقت جوانی مانگی
16/05/2024

آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی
ہاۓ کم بخت نے کس وقت جوانی مانگی

05/04/2024
🤗‏زندگی! ہم اتنی اداسی کو کہاں رکھیں گے!!__🙄🥀
03/04/2024

🤗
‏زندگی! ہم اتنی اداسی کو کہاں رکھیں گے!!
__🙄🥀

31/03/2024

خدایا حوصلہ دینا غریب زینب کو جو ظلم کوفے میں ہوں گے بتارہے ہیں 😭😭

Welcome to Skardu airport  Sherazi village vlogs❤️❤️❤️
27/03/2024

Welcome to Skardu airport  Sherazi village vlogs❤️❤️❤️


26/03/2024

ان پہاڑوں میں گزرا ہوا ایک ایک لمحہ سچ میں ایک سہانی یاد بن کہ رہ جاتا ہے۔ذندگی میں جو سب کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی شاید اس دوڑ میں انسان کے پاس ان یادوں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ سب کچھ فنا ہو جاتا ہے۔ اور بےشک ایک روز ہم میں نہیں رہیں گے۔ تو اس وقت تک اپنے لیے بھی جی لیتے ہوں۔ ان وادیوں سے کچھ یادیں اپنی بھی وابستہ کر لیتے ہیں۔ اللّٰہ کی بنائی ہوئی ان خوبصورت سے تھوڑا عشق ہم بھی کر لیتے ہیں ۔ اس لیے میں اکثر دوستوں سے کہا کرتا ہوں۔ کہ اجاہیں میرے دوستو جی لو اپنی زندگی کیا پتہ کل ہو نہ ہو۔


Beautiful Baltistan in winters

11/03/2024


゚viralシ

😆🤣😂۔۔۔••
10/03/2024

😆🤣😂
۔
۔
۔






09/03/2024

Basho sultanabad valley skd ❤️


آج ہم ہیں۔۔🌼کل ہماری یادیں ہوں گی۔۔۔💦😍I LI Love Talis BaltistanEjaz HussainIshaq Ali BashoviHassan SãqïShair Ali Shairaz...
17/02/2024

آج ہم ہیں۔۔🌼
کل ہماری یادیں ہوں گی۔۔۔💦😍
I LI Love Talis BaltistanEjaz HussainIshaq Ali BashoviHassan SãqïShair Ali Shairaziالیاس حسین بشویImtiaz Hussain PhotographyJerry's vlogGBTURپیپلز پارٹی بشو

*کچھ حالات٫ وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا* ゚
15/02/2024

*کچھ حالات٫ وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا*

31/01/2024

جے ایس آر روڈ شینگوس بسم اللہ موڑ کے قریب بھی بلاک ہے۔ ٹی پی سسی ٹو شینگوس

29/01/2024

Janan watan

17/01/2024

ان پہاڑوں میں گزرا ہوا ایک ایک لمحہ سچ میں ایک سہانی یاد بن کہ رہ جاتا ہے۔ذندگی میں جو سب کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی شاید اس دوڑ میں انسان کے پاس ان یادوں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ سب کچھ فنا ہو جاتا ہے۔ اور بےشک ایک روز ہم میں نہیں رہیں گے۔ تو اس وقت تک اپنے لیے بھی جی لیتے ہوں۔ ان وادیوں سے کچھ یادیں اپنی بھی وابستہ کر لیتے ہیں۔ اللّٰہ کی بنائی ہوئی ان خوبصورت سے تھوڑا عشق ہم بھی کر لیتے ہیں ۔ اس لیے میں اکثر دوستوں سے کہا کرتا ہوں۔ کہ اجاہیں میرے دوستو جی لو اپنی زندگی کیا پتہ کل ہو نہ ہو۔


Beautiful Baltistan in winters
SãqïAsif AshoorImtiaz Hussain Photographyالیاس حسین بشویShair Ali ShairaziIshaq Ali Bashoviاحسان دانشGBTURبشو یول وادی بشوGilgit Baltistan Photography

23/12/2023

سلطان آباد گرمیوں کے علاوہ موسم خزاں میں بھی سیاحتی مقام کا سلطان ہے۔
خزان رت میں زرد گھاس کے میدان تو دوسری طرف سدا بہار جنگل کی ہریالی جس پر چھائے ہوئے بادل، برف سے ڈھکے ہوئے سفید پوش پہاڑ اس وادی کو پرستان بناتا ہے۔ دو دن اس پرستان میں گزرنے کے بعد بھی واپسی کا من نہیں کرتا۔
ندی کے کنارے ٹھنڈی ہوا کی لہریں ساتھ میں من پسند شخص اور اک کپ گرم چائے ہو تو یہ زندگی کے قیمتی لمحے بن جاتے ہیں۔
Samyr AfiIshaq Ali Bashoviاحسان دانشHassan SãqïShair Ali Shairaziالیاس حسین بشویAsif AshoorImtiaz Hussain Photography
#بشو #سلطان #آباد

11/12/2023

#بشو
#سلطان
#آباد

پھر نہ جانے کی ضد پکڑ لیں گے آپ

ایک بار دیکھنے تو آٶ میرے سکردو

📸G-B- Photography
— feeling relaxed in Skardu.

 #بشو #سلطان #آبادپھر نہ جانے کی ضد پکڑ لیں گے آپایک بار دیکھنے تو آٶ میرے سکردو
06/12/2023

#بشو
#سلطان
#آباد

پھر نہ جانے کی ضد پکڑ لیں گے آپ

ایک بار دیکھنے تو آٶ میرے سکردو

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
30/11/2023

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر

شہر بھی کوئی گھومنے کی جگہ ہے 🔥❣️اگر موقع ملے تو میرے گاوں  آنا 💞Say
23/11/2023

شہر بھی کوئی گھومنے کی جگہ ہے 🔥❣️

اگر موقع ملے تو میرے گاوں آنا 💞

Say

شہر بھی کوئی گھومنے کی جگہ ہے 🔥اگر موقع ملے تو میرے گاوں  آنا 😍
25/10/2023

شہر بھی کوئی گھومنے کی جگہ ہے 🔥
اگر موقع ملے تو میرے گاوں آنا 😍

Autumn the Season of Colour in Gilgit BiltistanTraveling The Pakistan    Traveling The North
19/10/2023

Autumn the Season of Colour in Gilgit Biltistan
Traveling The Pakistan Traveling The North

11/08/2023

لاشئے مظلوم پہ یہ روکے یہ زینب نے کہا🖤😭

دستہ عباسیہ شگری کلان۔ گمبہ سکردو۔
عاشورہ 2023

Address

Basho
Mardan

Telephone

+923424108227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙄𝙨𝙝𝙖𝙦 𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙄𝙨𝙝𝙖𝙦 𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞:

Videos

Share


Other Mardan event planning services

Show All

You may also like