Brand Waves - A Brand Activation Agency

Brand Waves - A Brand Activation Agency Brand Waves
A Brand Activation Agency
+92- 322 616 0007
+92-041-80 33 700
(15)

اگر میں سیاحت سے منسلک ہوتا تو کسی سیاحتی مقام پر مثال کے طور پر ناران سے تھوڑا پہلے یا بعد کرایے پر جگہ لے کر ترکی سے ہ...
03/06/2023

اگر میں سیاحت سے منسلک ہوتا تو کسی سیاحتی مقام پر مثال کے طور پر ناران سے تھوڑا پہلے یا بعد کرایے پر جگہ لے کر ترکی سے ہوبہو ارطغرل ڈرامے میں استعمال ہونے والے خیموں جیسے منگوا کر انہیں قائی قبیلے کی طرز پر انسٹال کرواتا،

چھ سے آٹھ خیمے ہوتے جنہیں رات گزارنے کیلئے رینٹ آؤٹ کرتا، خیمے کا رینٹ نارمل ہوٹلز کے روم جتنا ہوتا تو ناران آنے والا ہر بندہ چاہتا کہ جو پیسے میں نے ہوٹل والوں کو دینے ہیں انہی پیسوں میں ایک نیا تجربہ کرلیتا ہوں، ایک بڑا اور مرکزی خیمہ ہوتا جس میں بیٹھ کر وزٹ کرنے والے گپ شپ کرتے،

اس میں ایک قائی بازار بناتے جہاں لوگ ہمیں رینٹ پے کرکے اپنا اسٹال لگاتے اور ایک اسٹال ہمارا اپنا ہوتا جس میں قائی پروڈکٹس مثلا یونیفارم تلواریں کی چینز اور شرٹس وغیرہ فروخت ہوتیں،

قیبلے کے پیچھے گھڑ سواری کا ایک ٹریک بنا کر سیاحوں کو یہ پیش کش کرتے کہ اتنے چارجز کے عوض ارطغرل والا لباس پہنا کر آپ سے اس ٹریک پر راؤنڈ لگوائیں گے اور ہماری ویڈیو گرافر ٹیم مختلف اینگلز سے آپ کی ویڈیوز بنا کر اسکی پروفیشنل ایڈیٹنگ کرکے آپ کو دے گی جن لوگوں کا رکنے کا مائینڈ نہ بھی بنتا وہ اس ایڈوینچر کیلئے ہمارے پاس ضرور آتے،

جو لوگ چاجز زیادہ ہونے کی وجہ سے ویڈیو افوڈ نہ کرسکتے ان کی خدمت کیلئے فوٹو گرافر موجود ہوتا جو انہیں ارطغرل والا یونیفارم پہنا کر مناسب سے چارجز میں ان کی فوٹو گرافی کرتا،

مختلف چھوٹی کمپنیوں کو اپروچ کرتے کہ آپ یہاں آکر اپنا ایڈ شوٹ کروائیں اور اس مد ان سے ابھی مناسب رقم چارج کرتے، اس طرح ہم صرف ایک سیٹ سے اپ دس پندرہ مختلف طریقوں سے انکم جنریٹ کرتے مطلب پیسہ بناتے😏
Al Hazarvi sb
کی وال سے

28/05/2023

جب کسی برانڈ (brand) کی جڑیں براہ راست صارفین میں ہوں تو پھر کسی ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کے چھوڑنے یا مستعفی ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔
لوگوں کا اعتماد برانڈ پر ہوتا ہے ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر پر نہیں ہوتا۔
This post is not for politics 🙂

24/03/2022

Address

8-Z Commerical Market Madina Town
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand Waves - A Brand Activation Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brand Waves - A Brand Activation Agency:

Videos

Share

Category

Nearby event planning services